ہیلو سر !
سارے ٹی وی چینل اور سارے سوشل میڈیا کے پالشی خوب کوریج کر رہے ہیں اب کیا کرنا ہے
پچھلے گیارہ گھنٹے کیا کیا ہے ؟
سر پچھلے گیارہ گھنٹے سے اس بات پر غور کیا گیا کہ آپریشن کیسے کرنا ہے۔
اوکے اور اب اس بات پر غور شروع کرو کہ رات کیسے آپریشن جاری رکھنا ہے۔