عید میلاد النبی ﷺ مبارک!
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنانے، آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور انسانیت کے لیے محبت، رحمت اور خدمت کا راستہ اپنانے کی توفیق عطا فرمائے، اور روزِ آخرت ہمیں آپ ﷺ کی شفاعتِ نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
آزادی صرف ایک تاریخی کامیابی نہیں بلکہ ایک عظیم ذمہ داری بھی ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اس کے نوجوان ہیں، اور نوجوانوں پر سرمایہ کاری دراصل پاکستان کے مستقبل پر سرمایہ کاری ہے۔ ہمیں معیشت مضبوط بنانے، نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے اور تعلیم و ہنر کے شعبے کو مزید بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کرنا ہوگا۔
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد
@AAliZardari
#جشن_آزادی_مبارک
To live for Sohni Dharti, and to give everything for its honor—Shaheed Zulfikar Ali Bhutto didn’t just recite the words of Pakistan’s beloved song; he lived and breathed every verse. ❤️🇵🇰🥹 @BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ#HappyIndependenceDay
Pakistan’s 79th Independence Day, Sindh CM @MuradAliShahPPP joined children in raising slogans of “Pakistan Zindabad.”
سنڌ جي وڏي وزير سيد مراد علي شاهه ٻارن سان گڏجي ”پاڪستان زنده باد“ جا نعرا هنيا.
وزیراعلیٰ سندھ کے بچوں کے ساتھ پاکستان زندہ آباد کے نعرے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزارِ قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی بنیاد رکھنے اور بنانے میں سندھ کا صفِ اول کا کردار ہے، آج کے دن ہمیں قائد کے فرمانِ اتحاد، یقینِ محکم اور تنظیم پر عمل پیرا رہنے کا عزم کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کے بانیان کے ساتھ ملک کے لیے قربانیاں دینے والوں کو یاد کرنے کا دن ہے، ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی قوت دی اور شہادت قبول کی، لیکن کسی کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی دی اور ملک کی سالمیت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا اور شہادت قبول کی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کچھ وقت اور مشکل حالات میں وزارتِ خارجہ بہترین انداز میں سنبھالی، بلاول بھٹو نے دنیا بھر، خاص طور پر بھارت جا کر پاکستان کی بات کی۔
انہوں نے کہا کہ سوا سال پہلے بھارت نے ہمارے اوپر میلی نگاہ سے دیکھا تو پوری قوم متحد ہو گئی تھی، مسلح افواج، حکومت، سیاسی قوت، کسان، مزدور، نوجوان ایک ہو کر ملک کے لیے سیسہ پلائی دیوار بن گئے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان تا قیامت رہے گا، ترقی اور حفاظت کے لیے ہمارے بڑوں نے اپنا کام کیا اور ہمارے نوجوان بھی کام کرتے رہیں گے۔
شکریہ غذر
آج غذر کے عوام کی بھرپور شرکت نے واضح کردیا کہ گلگت بلتستان کی عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے صرف پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کرتی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی سیاست کو اقتدار نہیں بلکہ عوامی خدمت کا ذریعہ سمجھتی ہے۔ اگر آپ مجھے گلگت بلتستان سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرواتے ہیں تو میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہم مل کر گلگت بلتستان کو ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کی نئی منزلوں تک پہنچائیں گے۔ ہم آپ کے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے اور ایسا مستقبل تعمیر کریں گے جہاں ہر شہری کو ترقی کے مساوی مواقع میسر ہو۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ گلگت بلتستان کی ترقی کے نئے دور کا آغاز کرسکیں۔
Jahangir Road stands completed and both sides have been opened for traffic. Finishing and footpath work is ongoing and will be completed soon inshallah
وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے سندھی مسلم سوسائٹی اور چنیسر ٹاؤن کی جانب سے سڑکوں اور بیوٹیفکیشن کے جاری کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی، میونسپل کمشنر اقرار جلبانی، افسران اور پیپلز پارٹی کے ذمہ داران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ سعید غنی نے چنیسر ٹاؤن کی انتظامیہ اور افسران کی کاوشوں کو سراہا اور ہدایت دی کہ اس کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور اس کے مکمل ہونے کے بعد اس کی مکمل مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائے۔
سعید غنی نے کہا کہ چنیسر ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کی جانب سے تمام عوامی مقامات پر بیوٹیفکیشن کا کام خوش آئند ہے، کراچی کے تمام ٹاؤنز میں ٹاؤن انتظامیہ اور سندھ حکومت ترقیاتی کاموں کا جال بچھا رہی ہے۔
گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کے حوالے سے پراعتماد ہوں، بجٹ کے حوالے سے اسحاق ڈار سے آج ملاقات ہوئی ہے، آگے بھی ملاقاتیں ہوں گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا نمائندگان سے غیررسمی بات چیت
@BBhuttoZardari
بینظیر موبائل سم اور ڈیجیٹل والٹ سے متعلق اہم اعلان
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خواتین بینیفشریز کے لیے اہم پیغام ہے کہ بینظیر موبائل سم کے حصول کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
وہ مستحق خواتین جنہوں نے ابھی تک اپنی مفت بینظیر موبائل سم حاصل نہیں کی، وہ 30 جون2026 تک اپنے قریبی BISP دفتر سے سم حاصل کر سکتی ہیں۔
سم حاصل کرنے کے بعد تین دن کے اندر اپنے متعلقہ بینک کے قریبی ریٹیلر سے بائیومیٹرک تصدیق کے ذریعے اپنا ڈیجیٹل والٹ اکاؤنٹ فعال (Activate) کروائیں۔
نہ قطار، نہ انتظار
خواتین ہوں گی بااختیار
#BISP #WomenEmpowerment #DigitalWallet #FinancialInclusion #SmartPayments #BenazirMobileSIM
Regular engagements between senior leadership of Pakistan and Russia reflect the positive momentum in bilateral relations, and Pakistan is keen to further strengthen economic cooperation with Russia. The 1,300 Pakistani students currently studying in Russia are serving as a strong bridge between the two countries.
President @AAliZardari while addressing a ceremony in Islamabad on the occasion of Russia’s National Day.
فٹبال ورلڈکپ کے سلسلے میں لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے لئے ویڈیو پیغام
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی وہ جماعت ہے جو تنقید سہنا جانتی ہے اور برا بھی نہیں مناتی۔ سندھ وہ صوبہ ہے جس نے ایم آر ڈی کی تحریک چلائی اور اپنی لاشیں پیش کیں۔ وفاق اگر کراچی پر قبضہ کرنا چاہے تو وہ 1973 کے آئین کی خلاف ورزی تصور ہوگا۔
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کراچی آرٹس کونسل میں تقریب سے خطاب
فٹبال ورلڈکپ کے سلسلے میں لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے لئے ویڈیو پیغام
@BBhuttoZardari#Fifa#WorldCup