میں عادل راجہ عاصم منیر اور ندیم انجم سے اور پوری پاک فوج سے معافی کا طلبگار ہوں۔ میں بھٹکا ہوا تھا لیکن اب مجھے ادراک ہوا ہے کہ میں غلط تھا۔ مجھے معلوم ہوگیا ہے کہ پاک فوج کے جرنیل اس ملک کے سب سے زیادہ محب وطن لوگ ہیں۔
اس وقت پاکستان شدید معاشی مشکلات میں گھرا ہوا ہے۔ عمران خان نے آئی ایم ایف کی راہ میں بھی روڑے اٹکانے شروع کردیے ہیں۔
اب میری ہمارے ملک کے سب سے زیادہ محب وطن لوگوں مطلب جرنیلوں سے گزارش ہے کہ سب سے زیادہ قربانی بھی وہ دیں۔ عسکری بینک، فوجی فرٹیلائزرز، عسکری سیمنٹ، فوجی سیمنٹ، جیسے ادارے بیچ کر یا گروی رکھ کر ملک کے لئے سرمایہ/ قرضے لیے جائیں۔
آرمی چیف صاحب معاشی سرمایہ کاری کونسل بھی بنا چکے ہیں۔ پاکستان کے بہترین دماغوں کو اقتدار میں بھی لاچکے ہیں۔ فوج کے فیصلہ ساز بھی بڑے ذہین ہیں تو پھر اب یہ تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ملک ترقی نہ کرے۔ حافظ قبلہ عاصم منیر کے فرمودات کے مطابق 70 بلین امریکی ڈالر بس اب آئے کے آئے۔ تو یہ قرضے واپس بھی ہوجائیں گے اور عسکری بینک فوجی سیمنٹ فوجی فرٹیلائزرز وغیرہ تمام ادارے فوج کو واپس بھی مل جائیں گے۔
اب وقت آگیا ہے کہ ہماری پاک فوج اپنا تن من دھن اس پیارے وطن پر نچھاور کردے۔
@TalatHussain12 آپ کہ بغض نے اسے اور ترقی دیے دی مجھ سمیت 10 لاکھ سے زائد لوگ فالورز بن گئے ہیں ماشاءاللہ سے خان کہ
اللہ جسے چاہے عزت دیے اور جسے چاہے دلا بنا کر آپ کی طرح زلت دیے
@TalatHussain12 اگر آپ یہ گھٹیا نظر پی ڈی ایم کی تباہی پر لگائیں تو شاید اندھا ہونا ہی پسند کریں گے
لیکن خیر یہ کام غیرت مند لوگوں کا ہے آپ جیسے دلالی اور منافق صحافیوں کا نہیں