ہالینڈ میں منگل کے روز گرفتار کیا گیا 26سالہ پاکستانی نوجوان جسکا ذکر تمام انٹرنیشنل نیوز میں ہوا جسنے ہالینڈ پارلمینٹ سے پانچ منٹ کی دوری پر اپنا دھمکی آمیز ویڈیو جاری کیا جو اس کانٹیسٹ کے کینسل کیئےجانے کا سبب بنا اسے بھی ہرگز نہیں بھلایا جائےاس کی رہائی پر بھی آواز اٹھائی جائے
Extremely satisfied with their best Quality Fabric, Color, Fitting & Stitching.... Everything is just Excellent..
@razaan_designerscollection https://t.co/YbwkYZcc0Y
اہل عرب سے شیطان کی مایوسی
��سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”شیطان اس بات سے اب ناامید ہو گیا ہے کہ جزیرہ عرب میں نمازی یعنی مومن موحد اس کی پوجا پاٹ کریں یعنی بت پرستی کرنے لگ جائیں البتہ لوگوں کو ورغلا کر لڑائی جھگڑے میں مبتلا کرتا رہے گا۔“
حدیث نمبر 72، مشكوة المصابيح
سخت دل لوگ خسارے میں ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسا بندہ ناکام و نامر��د ہوا جس کے دل میں اللہ تعالیٰ نے انسانیت کے لیے نرمی نہیں رکھی۔“
2513 سلسله احاديث صحيحه
افغان جہاد کے معروف کردار اسامہ بن لادن سمیت ہزاروں عربوں کے استاد ڈاکٹر عبداللہ عزام کی اہلیہ سمیرہ 73 برس کی عمر میں کرونا کے سبب اردن میں انتقال کر گئیں
مجبتی فاروق حیدر آباد
حقیقت تو یہ ہے کہ دین بڑا ہی آسان ہے ؛ اسے ایک گروہ نے اپنی جہالت کی وجہ سے اور دوسرے گروہ نے اپنی سختی کی وجہ سے مشکل بنا دیا ہے ..
(محدث ناصر الدين الألباني رح - سلسلة الهدى والنور : ٣١٧)
عیسائی خاتون سے زیادتی اور ریپ کے ��عد زبردستی کلمہ پڑھوانے کی خبر تو نکلی جھوٹی . . . اب سوال اخلاقیات کا ہے کہ ٹویٹس کرنے والےاور پاکستان اور مسلمانوں کو برا کہنے والے معافی مانگیں گے ؟
حضرت ابوالدرداءؓ نے مسجد میں ایک آدمی کو دوسرے سے باتیں کرتے ہوئے سنا: ایندھن کی اتنی لکڑی میں نے اتنے میں لی۔
تو فرمایا: مسجدیں اس مقصد کےلیے آباد نہیں ہوئیں
- کتاب الزھد، للامام أحمدؒ
Bring them https://t.co/T2jxdIK8dA’s voice from my core of heart plz be my voice.we do respect of army but absolute power wrong absolutely the black law #AtifBaig
@Shmylaroy7861 @EeshaEshaal @AmmaraMuhammad@AshfaqAhmad21@khan_niazi73 دل سے دعا گو ہوں، اور امید ہے ان شاءاللہ جلد آئیں گے بخیر و عافیت۔ ابھی کل ہی ایک صاحب سے عاطف بھائی کے متعلق خیر خبر معلوم کرنی چاہی تھی، پر کوئی علم نہیں تھا انہیں بھی۔ آپ انکی فیملی سے ہیں؟
سسٹر رومانہ گھر واپس آچکی ہیں، ما شاءاللہ الحمدللہ!
اب اللہ جلد عاطف بیگ، ہارون خان اور باقی جتنے بھی بےقصور ہیں سب کو خیر و عافیت کے ساتھ ان کے گھروں کو لوٹادے۔ آمین یارب۔
غیر ملکی کوچز نہیں ڈنڈے والی سرکار کی ضرورت ہے۔ پچھلی دہائیوں ��ے کرکٹ دیکھنے کے بعد یہ بات اٹل ہے کہ کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ریٹائرڈ فوجی ہونا چاہیے۔ توقیر ضیاء کے دور میں بہت بہتری آئی۔ بڑی بڑی لیگز کروانے سے ٹیسٹ اور ون ڈے کا معیار زمبابوے سے بھی گر گیا ہے۔ #PAKvBAN