الله کا ڈر اور الله کا در
جس شخص کو یہ دو نعمتیں
نصیب ہوگئیں سمجھو اسکو تمام
سعادتیں مل گئیں.
اے الله ہمارے گناہ معاف فرما اور
ہماری نیک تمنائیں پوری فرما
There is value in failure. Through failure you will get to know yourself better and you will learn from your mistakes
One of the biggest secrets to success is operating inside your strength zone but outside of your comfort zone
یہ صاحب بالکل درست بات کررہے ہیں ۔ ہمیشہ اپنے موبائیل کے فرنٹ اور بیک کیمرے پر کالی ٹیپ لگا کر رکھا کریں ۔
میرے اپنے موبائیل کے فرنٹ اور بیک کیمروں پر ٹیپ لگی ہوئی ہے۔ حتیٰ کہ مارک زکر برگ اور ایلون مسک کے لیپ ٹاپ کے کیمرے پر بھی ٹیپ لگی ہوتی ہے ۔
The morals of a Muslim refuse to attack women, whatever the circumstances, but the military and security mentality in many Islamic countries forgets these morals and values. That is why women are unacceptably humiliated.
This is an act that must be condemned.
#imranKhanPTI
"میں جب اپنے اللہ کے پاس جاؤں گا تو میں صرف ایک چیز سننا چاہتا ہوں کہ میرا اللہ مجھے یہ کہے کہ شاباش عمران تم نے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو لا الہ الا اللہ کا مطلب سمجھا دیا" عمران خان
Via @ItzAhmedkhalfan
#حقیقی_آزادی_جلسہ
یہ جو بادل برس رہے ہیں کوئی بات ھے کیا..
اور میرے آنسوؤں کو دھونے آئی برسات ہے کیا.
سارا شہر میرے اندر تیری آنکھوں میں ھے نمی
میری بربادی میں تیرا بھی کوئی ہاتھ ھے کیا