@markhpak@TurkiyeUrdu_ ہاں جی بالکل اس پر معذرت بنتی ہے ۔
یہ سوچنا چاہیے کہ کتنے سکرین شاٹ لے لیے گئے ہوں گے اور وہ پروپگنڈے کے لیے استعمال ہوں گے ۔کوئی تصدیق کرنے کے لیے نہیں ائے گا کہ ٹویٹ ہے یا نہیں ۔
@TurkiyeUrdu_
کیا اپ کو نہیں پتہ کہ اپ کی اس ٹویٹ سے کتنے لوگ پروپیگنڈا کریں گے کتنی غلط فہمیاں پیدا ہو جائیں گی ۔
اپ اتنی فین فالونگ رکھتے ہیں ۔
اب اپ مہربانی کریں اس پر معذرت کریں اور کہیں کہ غلط خبر پوسٹ ہو گئی تھی ۔
صرف ڈیلیٹ کرنا کافی نہیں ۔۔۔۔۔
@TurkiyeUrdu_
بہت افسوس کی بات ہے اپ بغیر تصدیق کے خبر پوسٹ کرتے ہیں یعنی کہ جھوٹی خبریں شیئر کرتے ہیں ۔
یہ گندا کام تو بھارتی کرتے ہیں اپ کو کہاں سے لت لگ گئی ۔۔۔
بریکنگ🚨
ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت پوری دُنیا میں شرمندگی کا باعث بنے ہوئے ہیں
ڈنمارک کی پارلیمنٹ اُس وقت قہقوں سے گونج اُٹھی
جب ٹرمپ نے اپنے خط میں چین اور روس سے
گرین لینڈ کی حفاظت کے لیے امن کا نوبل انعام لینے کا مطالبہ کیا
ورلڈ ڈپلومیسی میں اس سے بڑا مزاق نہ کسی نے دیکھا
ایران کے بعد ترکی اور ترکی کے بعد پاکستان۔۔۔
ان کے گریٹر اسرائیل پروجیکٹ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہی پاکستان ہے ۔اور پاکستان کے لیے انہوں نے ہندو مشرک مودی رکھا ہوا ہے۔
https://t.co/0u2WgX1aMx
یقیناً اس کو جنرل ضیالحق کا دور یاد ہوگا ۔۔۔۔۔۔ اج بھی پوری مسلمان دنیا کے لوگ جنہوں نے جنرل ضیالحق کا دور دیکھا ہے وہ ایسے ہی عزت بھرے الفاظوں میں اُس مردِ مجاہد کو یاد کرتے ہیں۔۔۔۔
https://t.co/GnZqHP2LRq
اس کے مطابق انگریزوں نے 17 کروڑ کے قریب ریڈ انڈین قتل کیے امریکہ پر قبضہ کرنے کے لیے۔۔ اصل تعداد کہیں زیادہ ہے۔
اج اسرائیل یہی حکمت عملی استعمال کر رہا ہے فلسطین میں۔۔ ان کی پوری تہذیب نسلوں کو مٹانے پر ہی قائم ہے۔
"On this day, scenes of the internationally prohibited vacuum bomb — the American bomb dropped on Fajj Atan in the capital Sana'a on April 20, 2015 — which killed thousands of people."
#whistleblower#anti_christ_agenda#colonialism
سمندری راستہ بند ہو گیا۔
اب ایک ہی راستہ ہے کہ سمگلنگ کی جائے۔۔ اس سمگلنگ سے پاکستان بھی فائدہ اٹھا رہا ہے اور لاکھوں مقامی لوگ بھی۔
یہ اتنی بری چیز نہیں ہے جیسے اس کو دکھایا جاتا ہے۔
اگر ارمی یہ فیول سمگلنگ بند کر دے تو یہی لوگ جو اپ کے سامنے قسمیں کھا رہے ہیں کہ فوج پیسہ کھاتی ہے وہی چیخیں ماریں گے کہ فوج نے ہماری روزی روٹی بند کر دی۔۔ ایک سپلائی لائن ہے جس پر عالمی قانون نافذ نہیں ہوتا
پاکستان پر پابندی ہے کہ وہ ایران سے تیل نہیں خرید سکتا۔۔
@RTEUrdu اپ ذرا ذمہ داری مظاہرہ کریں خود رائٹرز کو بھی نہیں پتہ کہ یہ خبر جھوٹ ہے یا سچ ہے ۔
جب تک پاکستان کے افیشل کی طرف سے ایسی کوئی تصدیق نہ ائے تب تک یہ جھوٹ تصور ہوگا ۔
خبر کو صرف پوسٹ بنا کر اپلوڈ کرنا ہی نہیں ہوتا اس کی تصدیق بھی ضروری ہوتی ہے ۔
یہی پاک فوج ہے جو ہر باطل قوت، صیہونیوں، مشرکوں، منافقوں، خارجیوں اور اب ان صیہونیوں کے نئے بچوں کی انکھوں میں کھٹکتی ہے۔
ہم غزوہ ہند کی اس پاک فوج کا دفاع کر کے انکی تکلیف میں ہمیشہ کے لئے مزید اضافہ کرتے رہیں گے۔