@CricketLover777@CricinsightsX There is nothing to disagree.find new one who is already performing in domestic sector.
Identify players.carry them groom them for the bigger stage.
That is the sole point.
@CricinsightsX My point is he doesn't value his chance.even he get it prove it.reckless shots.
Nothing against him.same goes for Haris..Haider Ali was clean striker..
We need player. With good brain as well.pakistan U19 playing good.
Many players to watch.
@NaureenJanjua پاکستان کے لاحق مسائل ایک مسلسل کوششں چاہتے ہیں ۔پالیسی ایکبار بنا لیں ۔۔کوئ بھی حکومت ہو وہ پالیسی سے اختلاف نہیں کر سکتے ۔کوئ بھی حکومت ایکبار بن جائے تو 5 سال پورے کر ے گی۔
کوئ دھرنا۔جھگڑا نہیں ۔کوئ ہڑتال نہیں ۔
اتنے ائڈیاز ہو سکتے ہیں ۔لیکن
یہاں تنقید کو ہی عروج ہے۔
@musaashraf962@SImranshafqat@anwaar_kakar میرا خیال ہے کہ یقین طور پر کہ ان حالات میں بھی اتنی جابز مل جائیں،جہاں انڈسڑیلائزشن اور اب AI انسانی روزگار کو بہت تیزی سے ختم کر رہے۔
بظاہر آپ نے ایک مثال دی ایک طرح سے اس میں آپکے سوال کا جواب بھی ہے کہ یہ آبادی روٹی مانگتی ہے اور ایسا ہوتا نظر نہیں ارہا۔
@hassanayub92 بصد احترام حسن صاحب جیسے پہلے عدم اعتماد سے عمران خان صاحب کی حکومت گئ جو کہ بالکل اسوقت ناکام تھی اس کو سیاسی ہمدردی کا سہارا دے دیا ۔ابھی 13 سالہ تباہی کا بوجھ تلے دبی ہوئی ہے پھر آیک اور ہمدردی کا موقع دیا جائے گا ۔ان کے پاس اب کوئ چیز عوام کو بیچنے کو نہیں ہے۔
@MuzzammilAslam3 بصد احترام مزمل اسلم صاحب نیا قلعہ بن تو جاۓ شاید۔۔۔ نئے قلعہ کی تاریخی حیثیت البتہ 300 سال بعد ہی بنے گی۔
تاریخی سائٹس کی بحالی ایک مہنگا کام ہے۔