اکثر کامیابی ملنے کے باوجود بھی ہم کامیاب نہیں ہوت��،اور خوشی محسوس بھی نہیں ہوتی،
اسکی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے ہم نے محنت نہیں ہوتی،دوسروں کی محنت انکے حق پر قبضہ کرکے خود کو کامیاب بنانے کی کوشش کرتے ہیں.
چھتری بارش نہیں روک سکتی مگر ہمیں بارش میں کھڑاکرنےکےقابل کردیتی ہے ای��ےہی یقین مضبوط ارادہ ضروری نہیں کہ ہم کو کامیاب بنا دیں مگر اتناطاقتوربنادیتاہےکہ ہم زندگی کی مشکلوں کامقابلاکر سکتے ہیں
زندگی بہت مختصر ہـے۔ کسی سے نفرت کرکے یا کسی کا برا سوچ کہ هم شاید اپنی جھوٹی انا کی تسکین تو کر لیں گے۔ مگر یقین مانیۓ۔
آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا۔ اس لیئے اپنے اِرد گِرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیں۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
زندگی جب خوشی دے تو سمجھ لیں آپ کے اچھے اعمال کا صلہ مل رہا ہے اور زندگی جب تکلیف دے تو سمجھ لیں کہ اچھے کام کرنے کا وقت آگیا ہے..!!
"ضمیر" روڈ پر لگے سائن بورڈ کی طرح ہوتا ہے، صحیح راستے کی رہنمائی تو کرتا ہے مگر چلنے کیلئے مجبور نہیں کر سکتا، صحیح اور غلط راستے پر چلنے کی ذمہ داری ہمیشہ انسان پر عائد ہوتی ہے.