یہ کلپ ضرور سنیں اور جانیں کہ ملا ازم اسلام نہیں ہے ، نہ ہی مذہبی جماعتوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہے ، اور یہ سارے کے سارے مولوی حرام خور ہیں جو مذہب بیچ کر مال بنا رہے ہیں
جب آپ کہتے ہیں آپ ٹیکس کو کم کریں کہتے ہیں اجازت نہیں ہے یہ وہی IMF ہے جس نے 11 ارب کا جہاز خریدنے کی اجازت دے دی پنجاب حکومت کو
یہ وہی IMF ہے جس نے پچھلے ہفتے 3 ارب روپے کی نئی بلٹ پروف گاڑیاں لینے کی اجازت دے دی
یہ وہی IMF ہے جو پیٹرول پر ٹیکس کم نہیں کرنے دیتا
یہ کہتے ہیں اگر ٹیکس کم کردیں گے تو ہمارا نقصان ہو جائے گا مثال کے طور پر 15 روپے کم کرتے ہیں تو 15 ارب کا نقصان ہوگا
وفاقی حکومت اور 4 صوبوں کی حکومتوں کا بجٹ 30 ہزار ارب ہے سالانہ
30 ہزار ارب سے 15 ارب نہیں ڈھونڈ سکتے
مفتاح اسماعیل
عمران خان نے وزیراعظم بنتے ہی ایسے " جرائم " کرنا شروع کردئیے تھے ۔ بھلا ایسے کون ملتا ہے امریکیوں سے وہ بھی اس باڈی لینگویج کے ساتھ ؟
6 ستمبر 2018 کی وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والی فوٹیج
Terrible statement. This is what happens when you have two and a half advisors, 10 cameras, and a mirror advising you on policy. But then who cares! Everything goes in Pakistan today!
یہ مجرم بھی امیر گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ لیکن کسی نے اس کو پاگل قرار نہیں دیا، بلکہ سعودی قانون کے مطابق اس کا سر قلم کیا گیا
پاکستان مین ججوں جرنیلوں کے سر قلم کرنے ہونگے
ہونگےتبھی انصاف ممکن ہوگا