خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہیں دیتا
اب تیری یاد بھی آئے تو میں آنے نہیں دیتا
ہمارے تمام جذباتی سامعین کے لئے پیش خدمت ہے گرین انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ "Idiot" کا OST
راحت فتح علی خان کا نیا سپرہٹ گانا "آنکھیں" اب آپ گرین انٹرٹینمنٹ پر دیکھیں۔
Green Entertainment presents a melodious romantic song from upcoming drama "Kabli Pulao"
Singer: Rahat Fateh Ali Khan
Lyricist: Imran Raza
Music Composer: Sahir Ali Bagga
Written by: Zafar Mairaj
Directed by: Kashif Nisar
Producer: Qaiser Ali
Executive Producer: Imran Raza
Produced by: Q&K Productions & Multiverse Entertainment

ہم جانتے ہیں کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے لیکن ہماری کہانیاں پچھلے 50 سال سے لیکرآج تک، ایک ہی جگہ پر کھڑی ہیں!
اسی لئے ہم لارہے ہیں کچھ نیا، ایک ایسا ڈرامہ جس کی کہانی ایک باپ کی بیٹی سے محبت سے لیکر آج کی سوشل میڈیا کی چکاچوند زندگی تک، ہر چیز کا احاطہ کرتی ہے۔
#NAUROZ#نوروز
اب روایتی کہانیوں کو بھول جائیں!
گرین انٹرٹینمنٹ لا رہا ہے، ایک ایسا منفرد ڈرامہ، جس میں پاکستان کے اُس 60 فیصد نوجوان طبقہ کی کہانیاں دکھائی گئی ہیں، جن کو ہمارا معاشرہ اکثر "سٹوڈنٹ" کہہ کر سننا تک گوارہ نہیں کرتا۔
پیش خدمت ہے، "کالج گیٹ"
#CollegeGate

"سب سے بڑا ظالم وہ ہے جو ظلم دیکھ کر آواز نا اٹھائے!"
پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں پہلی مرتبہ،ایک ایسا ڈرامہ جو ہماری ثقافت، ہمارےرواج اور ہماری دلیرخواتین سے آپ کو ایسے روشناس کروائے گاجس کاآپ نےآج سے پہلے تصورتک نا کیا ہوگا۔
پیش خدمت ہے،"JINDO"
#JindoGreenEntertainment

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی تاریخ بدلنے والی والی ہے!
کچھ انوکھا، کچھ منفرد!
کچھ ایسا جو آپ کو بھی حیران کردے گا۔
دی گرینڈ پرومو آف گرین انٹرٹینمنٹ جس میں ہے وہ سب کچھ جو آپ دیکھنا چاہتے تھے لیکن کبھی دیکھ نا سکے۔
#GreenEntertainment