وقت ازالہ نہ کر سکے جن کا
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں
May Almighty Allah Bless his soul rest in Eternal Peace & gives us strength to carry-on his services towards humanity, Education & Pakistan.U will b remembered Sir 🥺🇵🇰❤
#PakistanZindabad#DrAbdulQadeerKhan#BreakingNews
دنیا میں فرعون سے بھی بدتر حکومت نون لیگ کی موجودہ شہباز شریف والی حکومت ہے جب سستا کرنا ہوتا ایک دو روپے مر مر کر کرتے جب مہنگا کرنا ہوتا تو بارہ پندرہ روپے کرتے ہیں پیٹرول 310 روپے لیٹر کر دیا ہے ابھی عالمی منڈی میں مہنگا نہی ہوا اور ایک دن میں یہ مہنگا کر بھی چکے تین ہفتے سستا پیٹرول تھا وہ مہنگا بیچتے رہے
ان پر روز ویسے لعنت بھیجیں جیسے شیطان پر بھیجتے ہیں
خبر کے مطابق پیٹرول 13 روپے اور ڈیزل 14 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ منظوری وزیراعظم دیں گے.
کئی ہفتوں سے جنگ بندی تھی عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں مسلسل گر گئی تھیں مگر پاکستان میں سستا تیل پہنچنے میں 'کئی سال' لگنے تھے کیونکہ سنگاپور کا پلیٹس انڈیکس اتنا ہی سست تھا جتنی پاکستان کی معیشت ۔۔۔۔ لیکن اب صرف دو تین دن سے امریکہ ایران حملے ہوئے ہیں اور مہنگا تیل فٹافٹ پاکستان پہنچ گیا ہے اور سنگاپور کے پلیٹس انڈیکس کو بھی دوڑیں لگ گئیں ہیں ۔۔۔۔
Jb Punjab Police walay mery tarah pechla chaapa chalein 😂
IG change huay kb k and they are still going for the previous one
Note: Letter date June 16, 2026
#PunjabDevelopment
آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر پنجاب پولیس میں میرٹ اور شفافیت کے ساتھ محکمانہ ترقیوں کا سلسلہ جاری۔ڈی آئی جی پی ایچ پی فیصل علی راجہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ اجلاس میں 17 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے مزید محنت، لگن اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی بہترین ادائیگی کی ہدایت کی۔محکمانہ ترقی ہر افسر و اہلکار کا حق ہے جو اسے بروقت دیا جا رہا ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم
#PunjabPolice #PromotionBoard #Merit #ProfessionalExcellence
Our nation is not afraid of war. Our people are brave, the only thing they truly fear is inflation and the rising prices of #Petrol and basic necessities. 🥲
#IranWar
following week, I met him in the Parliament; with his ever-smiling face, he said, “You seem to have disappeared!” He was a man of great character — polite, experienced, and kind-hearted.
May Allah bless his soul and grant patience to his family Aameen.
#Senate@SenatePakistan
Recently, I had an internship in the Senate and was assigned to the Standing Committee on Foreign Affairs, chaired by @IrfanUHSiddiqui I was in his office when he arrived — he greeted me with a handshake. His hands were soft and gentle, and I responded warmly, though
I later realized I might have shaken his hand a bit too firmly. I introduced myself, and he smiled, saying, “Mr. Gill from Toba Tek Singh, welcome to the Standing Committee on Foreign Affairs.”
Due to some reasons, I was later transferred from there.
انتہائی مخلص اور بااعتماد ساتھی عرفان صدیقی صاحب کی وفات سے دلی رنج ہوا۔ میرے دل میں انکی بہت اچھی اور لازوال یادیں ہیں۔ انکی وفات ایک عزیز ترین بھائی کا بچھڑ جانا ہے جسکی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ انکا قلم ہمیشہ حق اور سچ کے باب لکھتا رہا۔دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں انکے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی عرفان صدیقی صاحب کو جنت کے اعلیٰ درجات عطاء فرمائے اور اہلخانہ کو صبر دے۔ آمین