کچھ گھنٹے پہلے فیصل ووڈا نے اشارۃً کہا کہ مریم نواز کی کرپشن فائل بن رہی ہے۔
انکی بات میں کچھ حقیقت ہے مگر اسکے پیچھے کرپشن نہیں وجہ کچھ اور ہے
ووڈا کی بات کنفرم کرنے کے لئے پنڈی کے ایک فیصلہ ساز سے رابطہ ہوا تو انہوں نے بتایا کہ بڑے صاحب بہت تذذب کا شکار ہیں اور اسکی وجہ مریم کی سرجری ہے،
بڑے صاحب نے مریم کو منع کیا تھا کہ ایک مخصوص حصے کی سرجری نہیں کروانی کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ کوئی غیر مرد چاہے ڈاکٹر ہی ہو وہ مریم کو ایسے دیکھے، مگر مریم نے اپنی ضد منوائی اور وہ سرجری کروالی،
اسکے بعد سے معاملات خراب ہونا شروع ہوئے اور مخبری عظمی بخاری نے کی
پہلی بار کوئی کرپشن نہیں بلکہ سرجری کروانے کی وجہ سے حکومت سے جائیگا: منیب فاروق
"ملک میں سیاسی تلخی کو ختم کرنے کا واحد حل یہی ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔ اگر کسی ایک شخص کی وجہ سے پورا سیاسی نظام جمود کا شکار ہے، تو ملک کی خاطر ہمیں یہ ڈیڈ لاک ختم کرنا ہوگا۔ عمران خان باہر آئیں اور سیاسی میدان میں آ کر ڈٹ کر سیاست کریں۔"
پی ٹی آئی کے لیے نیا ترانہ محمد رضوان الحق کی جانب سے
اس خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے
#ReleaseImranKhan
اسلام آباد کے سیکٹر E 11 میں مارکیٹ ویلیو کے حساب سے 10 کروڑ روپے کا ایک کنال کا پلاٹ 15 لاکھ روپے میں لینے والے خوش نصیب پولیس افسران کے نام۔
ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور
سابق آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات
ڈی آئی جی کریم خان
دنیا کے اسٹیج پر اس وقت دو ہی فاشسٹ موجود ہیں: ایک ڈونلڈ ٹرمپ اور دوسرا عاصم منیر۔ دونوں ایک دوسرے کی دن رات تعریف و توصیف میں مگن ہیں۔
آج سکردو کی فلائٹ پر جاتے ہوئے اسد قیصر کے ساتھ جو سلوک کیا گیا، وہ سب کے سامنے ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ کی ٹریفک کئی گھنٹوں تک صرف اس لیے بند رکھی گئی کہ ایک سیاسی جماعت کا رہنما انتخابی مہم کے لیے نہ جا سکے۔ جنید اکبر کو بھی انتخابی مہم کے علاقے سے نکال دیا گیا۔
عاصم منیر، تم ایک فاشسٹ ہو۔ اور فاشسٹ، چاہے وہ مسولینی ہو، رومانیہ کا چاؤشیسکو ہو یا ہٹلر، ان سب کا انجام تاریخ میں درج ہے۔
جب اپنی ہی عوام اور اپنی ہی فوج کسی کے خلاف ہو جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟
عمران خان کی جیل میں کسی سے ملاقات کی تصدیق یا تردید عمران خان کریں گے انکی بہنیں کریں گی۔ قیاس یہی ہے کہ صحافیوں کو یہ خبر فیڈ کی گئی ہے اور ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ عمران خان نے آخری ملاقات بیرسٹر سلمان صفدر سے کی۔ آنکھ کا مسئلہ سنگین تھا اور قید تنہائی شدید تر تھی۔ عمران خان سے ملاقاتیں تب ہوں گی جب باہر عوام اور تحریک انصاف فوج کے لیے پریشانی کا سبب بنیں گے۔
گلگت بلتستان میں جنید اکبر کی گرفتاری، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا پیغام
پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی ٹیم، جس کی قیادت جنید اکبر صاحب کر رہے تھے، کو کل ورکرز اور عوام نے شاندار استقبال کیا، جس سے پورے علاقے میں تحریک انصاف کا ایک نیا سیاسی مومنٹم پیدا ہوا۔افسوس کے ساتھ آج انہیں غذر میں داخلے سے روکا گیا اور بعد ازاں واپسی کے دوران مبینہ طور پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
یہ چیف الیکشن کمشنر کا انتظامیہ نام بتا رہی ہے اور ہمیں تو پتہ ہی ہے چیف الیکشن کمشنر نے ہمیشہ سے ہی بتایا کہ پچھلے جتنے بھی واقعات ہیں جن وقت بند کمرے میں ہوتے تو وہ کہتے ہیں ایجنسیز سے ہم مجبور ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف، عمران خان کی قیادت میں، ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام ہر صورت میں یقینی بنایا جائے۔ ہم نہ کسی ادارے کے خلاف ہیں اور نہ ہی تصادم چاہتے ہیں، بلکہ صرف شفافیت، انصاف اور جمہوری اصولوں کی بالادستی کے حامی ہیں۔
تمام ورکرز سے گزارش ہے کہ وہ پُرامن رہیں، نظم و ضبط قائم رکھیں اور اپنے سیاسی و جمہوری حقوق کے لیے آئینی و قانونی راستہ اختیار کریں۔
Eid Mubarak!
With your support and contributions, #ShaukatKhanumKarachi, our largest cancer hospital, will be serving patients before next Eid-ul-Azha.
Insha’Allah, together we will turn this dream into reality by December 2026.
Donate now:
https://t.co/tphDXeX5t9
#SKMCH
عید کی نماز پر پابندی،
ملاقاتوں پر پابندی،
علاج پر پابندی
کیا یہ اسلامی ریاست کی پہچان ہے؟
مذہبی آزادی سلب کرنا انصاف نہیں، ظلم ہے۔
اللہ پاک قرآن کریم کی سورہ النحل، آیت نمبر 90 میں ارشاد فرماتے ہیں،
"بےشک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کا اور بھلائی کا"
مگر یہاں ہر حق پر پابندی کیوں؟
#عیدقرباں_عہدمزاحمت