ایک تنہا اور معمر خاتون کو جس قانون کے تحت بھی گرفتار کیا گیا اس گرفتاری سے قانون کی بالا دستی قائم نہیں ہو گی صرف خ��ف کی بالادستی قائم ہو گی خوف کی بالادستی معاشرے کو منافق بنا دیتی ہے
پاکستانی شاہینوں کو خصوصی رب کریم کی مدد تھی دیکھو کیسے دشمن سب طرف سے حملہ آور تھا پر میرے اللّه پاک نے کیسے بچا کر انکو تباہ و برباد کیا
❤️❤️❤️
پاک فوج زندہ باد
*_ٹرمپ جنرل فیض حمید کی سہولت کاری کے بغیر جیت ہی نہیں سکتا تھا، میں آج بھی کہہ رہا ہوں کہ عمران خان کی سہولت کاری ہو رہی ہے: جاوید لطیف۔_*
#USAElection2024
Whenever this guy pat cummins retire, any country that hires him as the head coach is going to be unbeatable.
Dude has the mentality of a warrior, an absolute champion.
no wonder he is the perfect leader.
#PAKvsAUS
ہم اپنے پیارے دوست چوہدری ارسلان علی جٹ آسٹریلیا والے کو ساجد خان کے ساتھ ملاقات کر کے سپین باؤلنگ سکھانے اور میچ جتوانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
@SajidKhan244@am_arsal#PAKvsENG#SajidKhan
عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کے لیے کمپین شروع ہوگئی ۔ اس ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ عمران خان اس باوقار عہدے کے لیے بہترین امیدوار کیوں ہیں۔۔!!🔥
آپ بھی کمپین کا حصہ بنیں اس ویڈیو ریٹویٹ کرتے جائیں🚨
پاکستان کی تاریخ کی کامیاب ترین ہڑتال کے بعد تاجروں کے تمام مطالبات منظور ۔تاجر رہنماؤں نے اگلی ہڑتال پر گھروں میں بیٹھ کر ��رام فرما کر مطالبات منوانے پر بھرپور زور دیا ہے
#Traders #strike