سعودی عرب کا دفاعی بجٹ 80 ارب ڈالرز ہے اور پاکستان کا دفاعی بجٹ صرف 9 ارب ڈالرز ہے ۔ سعودیہ امریکہ میں 1 ٹریلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا جبکہ پاکستان ایک دو ارب ڈالرز کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتا رہتا ہے ۔
لیکن دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جو پاکستان پر حملہ کرنے کی جرت کرسکے ۔ کیوں کہ پھر پاکستان کا جواب ملے گا ۔ مگر سعودی عرب کو ہر وقت یہ خوف لاحق رہتا ہے کہ کوئی ملک اس پر حملہ نہ کردے ۔ اس لئے وہ امریکہ کو سرمایہ کاری کے نام پر بھتہ دیتے ہیں ۔
پاکستان غریب ہے لیکن غیرت مند ہے اور شی�� ہے ۔
بوسنیا پر سربیا کا قبضہ ہوا تو پاکستان کھڑا ہوا۔ عسکری مدد کی ۔ اپنی فوج بھیجی ۔
آذربائیجان پر آرمینیا نے حملہ کیا تو پاکستان آزربائیجان کے ساتھ تھا۔
شام، یمن، لبنان، عراق اور افغانستان کیلئے بھی ہمیشہ پاکستان کھڑا ہوا ہے ۔
لیکن عسکری طور پر پاکستان کا ساتھ صرف چائینہ ترکیہ آزر بائیجان نے دیا ہے ۔ سعودیہ نے تیل اور ادھار پیسوں سے پاکستان کو سہارا دیا ہے ۔ لیکن ادھار تو ادھار ہی ہوتا ہے ۔
اس لئے صرف پاکستانی بنیں ۔ سب سے پہلے پاکستان ۔
اپنے ملک کا سوچیں ۔ ہمارے ملک کا مفاد زیادہ اہم ہے ۔
پاکستان ایران سے کئی گنا بڑی فوجی طاقت اور کئی گنا بڑی آبادی والا ملک ھے
پاکستان گلوبل رینکنگ میں بھی ایران سے بڑا ھے
لیکن برادر اسلامی ملک ہونے کے ناطے دنیا کے
ایک طاقتور ور جرنیل کی طرف سے عباس عراقچی کے لیے تعظیم اور ایران کے معاملات میں دلچسپی کا لیول ملاحظہ کریں
عاصم منیر ٹرمپ کو مسلسل قائل کرتا رھا کہ جنگ سے بعض رہیں
ایران میں آج پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ رھے ہیں
ایران کی پارلیمنٹ تک پاکستان شکریہ کی باتیں ہوئیں
آج ایران کو پاکستان پر اس قدر بھروسہ ھے کہ اس نے دنیا بھر میں سے پاکستان پر اعتماد کیا
لیکن پوچھنا یہ ھے کہ وہ کون لوگ تھے جنہوں نے اسکردو میں ایران کی حمایتی اسی فوج پر حملہ کیا ؟؟؟
وہ کون لوگ تھے جنہوں نے سوشل میڈیا پر عاصم منیر سے متعلق ایک پروپگنڈا مہم چلائی ؟
ظاہر ھے ایران تو ایسے فسادیوں کا حمایتی نہیں ہو سکتا ،
پھر یہ کون لوگ تھے جو پاکستان کو کاٹنے دوڑے ؟
شرم ان کو مگر نہیں آتی ۔
@Parizaad_reborn اسرائیل اور امریکہ مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کے لئے مختلف سازشیں کررہے ہیں ،اس لئے ہر بات اور افواہ پر یقین کرکے اپنے ملک کے خلاف زہر اگلنے سے پہلے تھوڑا سوچ لیا کریں۔ ٹرمپ کہ رہا ہے یہ خبر اس نے ایک اینکر سے سنی ہے یعنی صدر کا سورس نیوز چینل ہے
میں امر��کہ کی بلاجواز اور ناجائز جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ میں ایران کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔ ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف ایک پرتشدد کارروائی میں کیا گیا جس میں عدم پھیلاؤ کے معاہدے بھی شامل ہیں۔
اسرائیل کے ایران اور پاکستان کو توڑنے اور ایک نیا عالمی نقشہ بنانے کے پلان پر کئی سال پہلے لکھے گئے ایک آرٹیکل Blood Borders کو پڑھ لیں آپ کو اسرائیلی پلاننگ اور اس موجودہ تنازعے کی ساری سمجھ آ جائے گی ۔۔۔ ڈاکٹر @ShireenMazari1 نے ایک جملے میں بات سمیٹ دی ۔۔۔!
بریکنگ 🚨 ! ایران نے N12 (اسرائیلی چینل 12) اور Now14 (اسرائیلی چینل 14) کے ہیڈ کوارٹر کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایران اسرائیل کی سرزمین پر تاریخ کے سب سے بڑے اور شدید ترین میزائل حملے کی تیاری کر رہا ہے جسکا آغاز خائفہ کے ایٹمی بجلی گھر سے شروع ہو چُکا ہے 👇