'کپڑے جلے ہوئے تھے، ان کی عزت بچانے کے لیے میں نے اپنے یونیفارم سے ان کو ڈھک دیا' کوئٹہ تیزاب حملہ: خاتون ڈاکٹر کو بچانے کی کوشش کرنے والا ہیرو عبدالرازق ترہ کئی گھر منتقل!
عبدالرازق کون ہیں اور کیا کرتے ہیں؟ دیکھیے زین الدین احمد کے ساتھ ان کی خصوصی گفتگو اس ویڈیو میں
ایک طرف پاکستانی چوکی دوسری طرف افغان طالبان کی۔ جب دونوں کے درمیان جھڑپ ہوتی ہے تو گولے ہمارے گھروں میں آ کر گرتے ہیں۔ چمن بارڈر کے قریبی گاؤں کے رہائشی کے مطابق پاکستانی گاؤں کے 300 گھر تین دن سے خالی پڑے ہیں، گاؤں میں صرف ایک امام مسجد رہ گیا یے۔ ایسی جھڑپوں میں نقصان ہمارے جیسے عام لوگوں کا ہوتا ہے۔ @zain91 کی رپورٹ https://t.co/KJRTSTZQto
'ایک طرف پاکستانی چوکی ہے اور دوسری طرف افغان طالبان کی۔جب دونوں کےدرمیان جھڑپ ہوتی ہے توگولے ہمارے گھروں میں آ کر گرتے ہیں'
چمن میں گنجان آبادی کے بیچ گزرنے والی پاک افغان سرحد پر گولہ باری سے مقامی لوگ کس قدر پریشان ہیں؟
اردو نیوز کے لیے میری رپورٹ
https://t.co/Bi9jktfXza
"I don’t want war, and I don’t understand politics, but we are the ones who pay the price."
Noor Muhammad stands by the rubble of his mud house at the Pak-Afghan border.
A single shell took the life of his 18-year-old nephew and turned his home into dust. As heavy artillery shakes the ground, 200 families have fled, leaving ghost towns behind. @zain91 reports 👇https://t.co/8nVtNLp0MW
آرزوحیدر اپنے ٹیکسی ڈرائیور والد کا سہارا بننا چاہتی تھیں اسی لیے وہ کھیلوں میں آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی تھیں تاکہ اسپورٹس کوٹےکےتحت ملازمت حاصل کرسکیں۔
18 سالہ آرزو کی کہانی جو کراٹےمقابلے میں شرکت کےلیےاسٹیڈیم جاتےہوئےایک حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں https://t.co/iDT9s63yBx
At least 10 people were killed, including 1 foreign national, 2 geologist, 3 security guards
and 4 workers, after militants attacked the NRL copper-gold mining site in Balochistan’s Chagai district.
More details 👇
https://t.co/kyX0xSR3MJ
بلوچستان کی ’پہلی شہید خاتون پولیس اہلکار‘ جس نے قبائلی معاشرے کے باوجود 23 سال کی عمر میں اپنے یتیم بچوں کے لیے وردی پہنی۔ ملک ناز کے شوہر عبدالغنی لیویز فورس کے اہلکار تھے جو 2011 میں خضدار میں فائرنگ کے واقعے میں شہید ہوئے تھے۔ صحافی @zain91 کی رپورٹ
https://t.co/fSePNsv1aG
'والدکی شہادت کےبعد ہماری والدہ پرگھر اور بچوں کی ذمہ داریاں آ گئی تھیں۔ قبائلی معاشرہ ہونے کے باوجود انہوں نےگھرتک محدود رہنےکےبجائے فورس کاحصہ بننے کافیصلہ کیا تاکہ ہماری تعلیم اور گھر کا نظام چلتا رہے'
تفصیل
👇
https://t.co/HdHV3RVS0K
ALERT: A targeted attack in Hazaraganji, Quetta, Balochistan province, Pakistan at around 08:00 this morning has claimed the lives of four members of the Shia Hazara community. Unidentified assailants opened fire on the victims in the Sabzi Mandi area before fleeing the scene.
The incident has triggered strong reactions from the local community. In protest, demonstrators have blocked the Western Bypass near Hazara Town Graveyard, demanding immediate action and justice for the victims: Police
Breaking:
A Pakistan Coast Guard speedboat patrol came under gunfire in the coastal waters of Jiwani, Gwadar, near the Iranian border.
Three personnel were martyred.
The attackers also on a speedboat fled after opening fire.
Quetta: 2 members of the Hazara community were killed & 3 others injured in a shooting near Hazarganji market. After the incident, community members held protests near Hazara Town. This is the 1st such attack on Hazaras in a long time, at a time of fragile security in the region.
چور نہ صرف تاریں… بلکہ کھمبے، بڑے ٹاور، حتیٰ کہ 33 اور 132 کے وی جیسی ہائی وولٹیج لائنوں کو بھی چند گھنٹوں میں صاف کر دیتے ہیں۔
صرف چند ماہ میں ایسی درجنوں وارداتیں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہوچکی پیں۔
یہ منظم گروہ کیسے کام کرتے ہیں؟ مزید جانیے 👇
https://t.co/Mf2NuNgKCo
بلوچستان میں آخر ایسا کیسے ہوتا ہے کہ چور پوری کی پوری بجلی لائن کو ایک رات میں غائب کر دیتے ہیں؟
چور نہ صرف تاریں… بلکہ کھمبے، بڑے ٹاور، حتیٰ کہ 11 کے وی، 33 کے وی اور 132 کے وی جیسی ہائی وولٹیج لائنوں کو بھی چند گھنٹوں میں صاف کر دیتے ہیں۔
بھاگ میں دو مہینوں میں دوسری بار ایک ہی رات میں درجنوں کھمبوں کی تاریں غائب کر دی گئیں— نتیجے میں گنداواہ کی پچاس ہزار سے زائد آبادی دو دن تاریکی میں ڈوبی رہی۔
لیکن یہ پہلا یا دوسرا واقعہ نہیں۔ ایسی درجنوں وارداتیں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں صرف چند ماہ میں ہوچکی پیں۔ مستونگ میں تو پچھلے سال ایک ساتھ ہی 148 کھمبوں سے تاریں سے صاف کرلی گئیں۔
یہ منظم گروہ کیسے کام کرتے ہیں؟ مزید جانیے 👇
رپورٹ: @zain91
https://t.co/9diHddSPfo
پنجگور:
رات کو گرمکان، خدابدان سمیت مختلف علاقوں میں حکومت کے حمایت یافتہ افراد کے گھروں پر کالعدم تنظیم کی جانب سے بیک وقت مربوط حملے
فائرنگ اور دھماکوں میں 5 افراد ہلاک اور کئی زخمی، 6 گاڑیاں نذر آتش
دو بم برآمد
فورسز کا جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور مارنے کا دعویٰ
بلوچستان کے ضلع سوراب میں سکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ایک پل کے نیچے نصب کیے گئے 8 بم برآمد کرلیے
بم ڈرم میں نصب کیے گیے تھے جن کا مجموعی وزن تقریبا 320 کلوگرام تھا
Breaking
#Gwadar: In Pasni’s Ward No. 2, unidentified individuals hurled a hand grenade at a residential quarter, injuring five laborers, including minors. The injured reportedly belong to Shahdadkot, Sindh
Impact of Iran war felt in Balochistan’s border areas.
Food and fuel prices surge in border areas as trade with Iran slows. Shortages of flour, cookig oil, LPG, petrol and diesel reported. Traders warn of a possible crisis if closures continue.
👇
https://t.co/0wb5fo3cWF