پاکستان کا کوئی اور وزیر اعلی ، وزیر اعظم ، صدر ، چیف سیکرٹری ، چیف جسٹس یا کوئی اور اہم شخص ، اس طرح بغیر سیکورٹی عوام میں گھل مل سکتا ہے اور وہ بھی اس صوبے میں جہاں دہشت گردی عروج پر ہے ، سوائے اس وزیر اعلی سہیل آفریدی کے
جو دلوں کو فتح کرلے وہئں فاتح زمانہ
لگتا ہے پھر سے وہ دہشتگرد سر اٹھانے لگے ہیں، جو کبھی بھتہ نہ دینے پر بوری بند لاشوں کی دھمکیاں اور فیکٹریوں میں لوگوں کو زندہ جلا دیتے تھے۔ خیر, اب 2027 شروع ہونے میں 2 مہینے باقی ہیں، 90s کا دور ختم ہوچکا۔
Bakwaas hai! Agar apka jannay wala Haq pr hota tou kabhi b paisay nhi detay balky helpline pr call karky complain karwata or video b banata. Agar koi video proof hai tou Sath wo b upload karo. Warna ye Sirf bakwaas or jhoot ky Siwa Kuch nhi, ye sirf Propaganda hai.
صبح ایک جاننے والے کا میسیج آیا جو اسلام آباد سے کراچی اپنی گاڑی میں جا رہا تھا کہ مہران ہائی وے پر پولیس نے روکا باوجود گاڑی کے کاغذات پورے ہونے کے بیس ہزار روپے ہتھیا لیے کہ کاغذات میں گڑبڑ ہے۔ ابھی تسلی کا میسیج کیا ہے تھا کہ دوبارہ میسیج آیا کہ ایک اور ناکے اور روک کر مزید رقم لے لی گئی۔ بھائی اگر کاغذات میں گڑبڑ ہے تو جانے کیوں دیا ؟ یہ حال ہے سندھ کا اس لیے کہتے ہے کہ سندھ کا سفر بہ راستہ گاڑی جتنا ممکن ہو گریز کریں۔ کچے کے ڈاکوؤں سے بچیں گے تو پولیس کے ڈاکو لوٹ لیں گے۔ پھر کہا جاتا ہے آپ سندھ حکومت کے خلاف ہیں بھائی لا قانونیت کے خلاف ہیں، کرپشن ��ور بد انتظامی کے خلاف ہیں۔
میرے شہر کراچی کو برباد کرنے والوں کو سکون سے نیند کیسے آتی ہوگی؟
انکے اپنے بچے تو لندن، امریکہ میں سیٹ ہیں، پر غریب کے بچوں کو نہ روزگار میسر ہے، نہ شہری حقوق حاصل ہیں، نہ روڈ رستے اور نہ ہی اچھا انفرااسٹرکچر میسر ہے۔ آخر کب تک ٹیکس پیئرز کے پیسے اپنی عیاشیوں میں اڑاتے پھروگے؟
It seems racism is ingrained in every fiber of their being. Wherever they see a Sindhi succeeding, they unleash their filthy mindset and start spewing hatred and garbage from their mouths.
#Karachi#MDCAT#SindhGovernment
37 Sindhi doctors from Sindh have passed the USMLE exam. Now racists like Jamaat-e-Islami and MQM will say the same about America that there is no merit there.
Stop the divide now.
End the quota system.
If no student from my Karachi City was capable enough to pass the MDCAT, then how is any ethnic group or the govt responsible for that?
No, but the hatred and anger still have to be directed at Sindhis. Sindhophobia has now even reached Mahajews living in the US. 😆
#Karachi
Mission accomplished. First they destroyed my city, and now this. Not a single Karachi student is in the top 20 of the Sindh MDCAT. Na insaafi ki intehai hai, pehle LMC mein interior Sindh tha, ab Dow aur JSMU mein bhi sab interior se bhar do. Where are Karachi's representatives? Who will speak up? #Karachi #MDCAT #Pakistan
#Western human-rights and religious-freedom groups condemn Afghanistan, yet stay silent when Muslims in India face religious restrictions and mosques are targeted. Where is their outrage? This isn’t human-rights advocacy—it’s blatant hypocrisy and a shameful double standard.
یہ تو صرف ایک وڈیو ہے، نہ جانے ایسے کتنے واقعات روز ہوتے ہیں جو انسان سوچ بھی نہیں سکتا، یہ برادری کی دشمنی ہے۔ اور انکو اون کرتے ہیں وڈیرے۔ پولیس ان کے ساتھ ہوتی ہے جو زیادہ طاقتور اور بڑی پہنچ والے ہوتے ہیں۔ کوئی ان ظالموں کے خلاف ایکشن لینے والا موجود نہیں۔
یہ واقعہ شکارپور کا بتایاجارہاہے یہاں ایک شخص کو فائر مارنے کے بعد شدید زخمی حالت میں چارپائی سےاٹھا کر گندےپانی کی نالی میں پھینک دیاگیا
ویسےاگر پاکستان میں8 10 Dpo فل اختیارات کے ساتھ غفور آفریدی جیسےمعاشرےکو مل جائیں کچھ ماہ میں سارا پاکستان ان قاتلوں اور معافیا سےصاف ہو جاے
نۓ صوبے، نۓ وزیر، نۓ بنگلے، نئ گاڑیاں، نۓ نوکر وہ بھی من پسند، نۓ ڈیپارٹمنٹ ان میں بھی من پسند ملازم، اور زیادہ کرپشن، زیادہ ��وام کی خواری، عوام کے جیب پر زیادہ ڈاکہ، زیادہ ٹیکس اور فائدہ ہوگا کرپٹ مافیاز کا آج صرف 2 خاندان ہیں بعد میں 10 خاندان ہونگے۔
عوام کا حال وہی رہے گا۔
پشاور کے علاقہ شیخان میں مقامی لوگوں نے بچیوں کو قبروں سے نکالنے والے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق ملزم افغانی ہے اور ��یخان چوکی پولیس نے ملزم کو تھانہ بڈھ بیر منتقل کر دیا۔
ویڈیو میں قبر سے نکالی گئی بچی کی لاش کو دیکھا جاسکتا ہے ۔۔۔
پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے، جس کا جو دل کرتا ہے وہ بغیر کسی خوف کہ کردیتا ہے۔
جس طرح عمران خان کی بے گناہ بہنوں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا، انتہائی افسوس اور شرم کی بات ہے۔ یہ ظلم اب بند ہونا چاہیے، پاکستان کا معاشرہ تباہ برباد کرکے رکھ دیا ہے۔
The person declared a war criminal by the #ICC is still free and continues to commit war crimes in #Gaza#Lebonan. Why is no action being taken? @IntlCrimCourt@UNHumanRights@netanyahu we will keep reminding you: you are a war criminal, and soon you will face divine justice.
Mufta Sahib, who are you making all this noise at the behest of today? When you were in government, you didn’t even have the courage to say a single word against Sindh. Where has this sudden courage come from, and whose agenda are you advancing now?
My column on the history of Sindh. The News left out the following sentence from the column—-about my personal history: “It was during the Samma rule in the 1420s that some members of the Hindu Lohana caste converted to Islam and are today identified as Memons.”
https://t.co/tF4WaYe0bz
What Package Karachiities gets if it solely comes under MQM's rule:
- Bori band Laashein
- Target Killing
- Bhatta Mafia
- Agwah Baraye Taawan
- land grabbing
- China Cutting
- No-Go areas - fear in educational institutions
- Or maybe another Jinnahpur plan.
#karachi