مومنوں میں سے (بہت سے) مَردوں نے وہ بات سچ کر دکھائی جس پر انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا، پس ان میں سے کوئی (تو شہادت پا کر) اپنی نذر پوری کر چکا ہے اور ان میں سے کوئی (اپنی باری کا) انتظار کر رہا ہے، مگر انہوں نے (اپنے عہد میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
(سورۃ الْأَحْزَاب، 33 : 23)
پاکستان کا سب سے مقبول قائد اور سابق وزیر اعظم اس ہجوم کی خاطر تقریباً اڑھائی سال سے جیل میں ناحق قید ہے لیکن مجال ہے کہ اس ہجوم کے کان پر جوں تک رینگی ہو اور یہ اس کی حمایت میں سڑکوں پر آئے ہوں۔ اس ہجوم کی یہی تاریخ ہے۔ افسوس کہ اس قائد کے نام لیوا بھی میر جعفر اور میر صادق ثابت
@jawadahmadone سنا تھا کہ میراثی نفیس طبیعت کے ہوتے ہیں لیکن تم پہلے ہو جو اتنی غلیظ اور بدبودار طبیعت کا مالک ہے۔ عمران خان کے خلاف بھونکنے سے تمھیں کوئی ہڈی نہیں ملنے والی بلکہ اسی طرح ذلالت میں ہی جیو گے۔
@FarhanKVirk او گھٹیا انسان جب مریم اور عظمی بشری بی بی پر بکواس کررہی تھی تب تیری زبان پر چھالے پڑے ہوئے تھے؟ اب جب ان کے اپنے کارناموں پر بات آئی تو تیری جلنے لگ گئی ہے۔
@ashirazeemgill عقل سے پیدل کھوتے کھانے والے پٹواری تم پہ لعنت۔ تم تو پڑھا لکھا ہونے کی اداکاری کرتے ہو لیکن تمھیں بھی پتہ نہیں چلا کہ یہ اے آئی سے بنائی گئی ویڈیو ہے یا اپنے مالکوں کے حکم پر جان بوجھ کر جھوٹ پھیلایا تم نے؟