Some hearts feel close even from miles away. Distance means nothing when someone holds a special place in your heart.
کچھ دل دور رہ کر بھی بہت قریب ہوتے ہیں۔ فاصلے کوئی معنی نہیں رکھتے جب کوئی دل میں خاص جگہ رکھتا ہو۔
https://t.co/64znHB8Tb4
*غلام قوم کے معیار بھی عجیب ہوتے ہیں*
*شریف کو بے وقوف سمجھتے ہیں*
*مکار اور چالاک کو سیانا سمجھتے ہیں*
*قاتل کو بہادر اور مالدار کو بڑا آدمی سمجھتے ہیں ۔*
https://t.co/AZuEAroL7R