ریلیف صرف اعلانات سے نہیں آتا، ریلیف تب محسوس ہوتا ہے جب عام شہری کی روزمرہ زندگی آسان ہو۔ پٹرول سستا کرنا اسی سمت میں ایک قدم ہے
#پیٹرول_سستا_کرو
Hafiz Naeem
عوام قربانیاں دیتے دیتے تھک چکی ہے۔ اب ضرورت ہے کہ پالیسیوں کا رخ عوامی سہولت کی طرف موڑا جائے اور پٹرولیم مصنوعات میں حقیقی کمی کی جائے
#پیٹرول_سستا_کرو
Hafiz Naeem
#پیٹرول_سستا_کرو
Hafiz Naeem
Alleviating the hardships of the common man should be the fundamental objective of every policy. Affordable petrol could be a significant step towards providing relief to the public.
Protests against petrol prices and the petroleum levy are underway across the country today, following an appeal by Hafiz Naeem-ur-Rehman, the Emir of Jamaat-e-Islami Pakistan.
#پیٹرول_سستا_کرو
امیر جماعت اسلامی پاکستان
حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر آج ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں اور پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔
#پیٹرول_سستا_کرو
Hafiz Naeem
عوام قربانیاں دیتے دیتے تھک چکی ہے۔ اب ضرورت ہے کہ پالیسیوں کا رخ عوامی سہولت کی طرف موڑا جائے اور پٹرولیم مصنوعات میں حقیقی کمی کی جائے
#پیٹرول_سستا_کرو
Hafiz Naeem
حکومتیں عوام کے ٹیکس سے چلتی ہیں، اس لیے عوام کی مشکلات کو ترجیح دینا بھی حکومتی ذمہ داری ہے۔ پٹرول پر عوام کو ریلیف دیا جائے
#پیٹرول_سستا_کرو
Hafiz Naeem
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر آج ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں اور پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔
اپنے شہر، تحصیل یا علاقے میں آج ہونے والے احتجاج، ریلیوں اور دیگر سرگرمیوں کی تصاویر اور ویڈیوز ضرور X (Twitter) پر شیئر کریں۔
#پیٹرول_سستا_کرو
Hafiz Naeem
عوام کا مطالبہ نہ غیر حقیقی ہے، نہ غیر منصفانہ۔ جب عالمی منڈی میں تیل سستا ہے تو پاکستان میں بھی پٹرول 225 روپے فی لیٹر ہونا چاہیے۔
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو