|Social Media Activist|, |Pakistani|,|Humanitarian|,|Proud Pakistani,
My old account @AbrishZain has been suspended. Love for Pak Army😉
Follow Back 100%
ہمارےکارکنان اور قائدین پر کل صبح سےآنسو گیس، کیمیکل ملے پانی والی توپوں اور ربڑ کی گولیوں جبکہ آج صبح سیدھی فائرنگ سے پولیس کی یلغار کے بعد رینجرز میدان میں اتار دیے گئے ہیں جو براہِ راست عوام سے متصادم ہیں۔مقتدرہ کے وہ حلقے جن کا دعویٰ ہے کہ
”غیرجانبدار“ ہیں، سےمیرا سوال
سیکیورٹی فورسز خیبرپختونخواہ کے قبائلی اضلاع میں شرپسند عناصرکی بچھائی گئی بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام تیزی سے کررہی ہیں اوراسکے ساتھ عوام کوان علاقوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بارے میں بھی مسلسل آگاہ کررہی ہیں مگر پی ٹی ایم اسکے باوجود اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے
سیکورٹی فورسز نے اپنی جانوں کے نظرانے پیش کر کے وزیرستان سمیت پوری پاکستان میں امن قائم کیا، لیکن PTM جھوٹی پروپیگنڈے بنا کر لوگوں کو اکسا رہے
بارودی سرنگوں کا کامیاب آپریشن کیا،لیکن چند عناصر انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے
#Peaceful_SouthWaziristan
گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیوٹ وانا نوجوانوں کو فنی تعلیم سے فیض یاب کرنے کی ایک مثالی درسگاہ ہے۔ یہاں پر نوجوانوں کے تعلیم حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے ۔ پاکستان کا روشن ہیں
#Peaceful_SouthWaziristan
In South Waziristan, awareness campaigns on explosives and landmines are underway to help the people of the Local area from terrorism.
#Peaceful_SouthWaziristan
پی ٹی ایم اور این ڈی ایم جو تحریک طالبان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اورقبائلی اضلاع کے امن کے دشمن بنے ہیں ابھی بارودی سرنگوں کا الزام ہمارے افواج پر ڈال رہا ہے کیونکہ ہمارے افواج بارودی سرنگوں کے صفائی میں مصروف ہیں جس سے شرپسندوں کو کافی نقصان پہنچاہے.
#Peaceful_SouthWaziristan
جنوبی وزیرستان وانا میں گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ وہ درسگاہ ہے جس میں ہزاروں کے تعداد میں سٹوڈنٹس تعلیم حاصل کر رہے ہیں
پاک فوج اور ایف سی کی قربانیوں سے جنوبی وزیرستان میں امن آچکا ہے، اب لوگ پرامن طریقے سے رہ رہے ہیں
#Peaceful_SouthWaziristan
گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیوٹ وانا، جنوبی وزیرستان ایک مثالی تعلیمی درسگاہ ہے جس کے قیام کا مقصد جنوبی وزیرستان کے نوجوانوں کو فنی تعلیم کی فراہمی اور انہیں ہنر مند بنانا ہے۔
حکومت اور فورسز کی کاوشوں سے جنوبی وزیرستان ترقی و خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے۔
#Peaceful_SouthWaziristan
Government Polytechnic Institute Wana, South Waziristan is the school where thousands of students are studying.
Peace has come in South Waziristan with the sacrifices of Pak Army and FC, now people are living peacefully.
#Peaceful_SouthWaziristan