انعام اللہ ولد ہادی خان کو 4 جولائ 2009 میں گاڑی سے اتار کر ادارو نے غائب کیا تاحال لاپتہ ہے ۔
انعام ساتویں جماعت کا طالب علم تھا 14 سال کا بچہ تھا ۔
کیا یہ مجرم ہوسکتا ہے؟
@ManzoorPashteen
پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کی ضمانت کی دراخوست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا ۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی ڈویژن نے ڈی سی اٹک،کمیشنر راولپنڈی ڈویژن،ڈی پی او اٹک اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن کو کل ذاتی حثیت میں طلب کرلیا ۔
#ReleaseManzoorPashteen