مشہور ہونے کا شوق نہیں لیکن ایکس پر مران خاں عرف کانے خاں اڈیالہ والے کے خلاف لکھنا اپنا فرض سمجھتی ہوں اور جب تک یہ زندگی ہے فرض ادا ہوتا رہیگا انشاءاللہ 😜🤣
بریکنگ🚨🚨🚨
ایران کا اسرائیل پر تین اطراف سے ہائپر سونک میزائل حملے
اسرائیل کے میزائل ڈیفنس سسٹم ایرانی میزائل حملے کو روکنے میں ناکام
اسرائیل میں ہر طرف تباہی کے مناظر اور عوام کی چیخ و پکار
میزائل حملے ایران اسرائیل پر کر رہا ہے لیکن چیخیں انڈین میڈیا کی نکل رہی ہیں
نوسرباز عمران کو امت مسلمہ کا لیڈر کہنے والوں اگر ہمت ہے تو اس نوجوان کی باتوں کا جواب دیدے،
کیونکہ ٹرمپ کے آگے لیٹنے والا کبھی امت مسلمہ کا لیڈر نہیں بن سکتا۔
میاں محمد نواز شریف سے ایٹمی دھماکوں پر ناراض امریکہ جب پاکستان کو مزید F16 طیارے دینے سے مکر گیا۔
تب وزیراعظم پاکستان نواز شریف چائنہ سے JF17 طیارے بنانے کا پوری فیکٹری پاکستان اٹھا لایا۔۔۔۔
آج پاکستان JF17 Thunder طیارہ خود بنا رہا ہے۔
🫡🇵🇰♥️
پچھلے سال ماہِ رمضان میں ہم نے رقم مستحق لوگوں تک ڈیجیٹل طریقے سے پہنچائی۔ اس سال بھی الحمدللہ 38 ارب روپے ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے پورے پاکستان میں لوگوں کے گھروں تک پہنچائے جا رہے ہیں۔ اس سے نہ کسی کی عزتِ نفس مجروح ہوئی، نہ انہیں لائنوں میں کھڑا ہونا پڑا، نہ ناقص سامان ملا اور نہ کرپشن ہوئی۔ یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے جو اربوں روپے تنخواہوں اور بدعنوانی میں ضائع ہو رہے تھے، اس کا بھی خاتمہ ہو گیا۔
پاکستان گورننس فورم 2026ء کا افتتاحی سیشن، وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب
وہ تاریخی ویڈیو جس میں ارشد شریف مرحوم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان نیازی کی کرپشن اور غیر قانونی فنڈنگ کے ثبوت دیکھائے تھے جو انہوں نے اسرائیل اور بھارت سے لی تھی 🖐️🖐️🖐️
اسی وجہ سے عمران نیازی نے ارشد شریف کو شہید کروا دیا
شہبازشریف صاحب نے جب سے وزارت عظمی کا منصب سنمبھالا ہے تب سے ہی انہوں نے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کرنے کے مشن پر ہیں ۔
انہوں نے دنیا کو بتایا ہے کے پاکستان ایک دفاعی قوت ہے اور پاکستان میں معاشی قوت بننے کی تمام خوبیاں بھی موجود ہیں 👏
ویلڈن وزیراعظم شہباز شریف
جو سرعام نکاح کے بجائے عدت میں اوپن ٹرانسفر لیٹر پر بیوی رینٹ پر اٹھا لیں ان کو جنید صفدر کی شادی میں سارے خاندان کا اکھٹا ہونا ہضم ہونا اتنا ہی مشکل ہے،
جتنا ان کو یہ سمجھانا کہ عمران لیڈر نہیں بہروپیا ہے!!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
فالله خَيْرٌ حَافِظًا
وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّحِمِينَ
بس اللہ ہی بہترین محافظ ہے اور وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے
سورة يوسف : 64
السَّلَام عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ
آپ پر سلامتی اور اللہ کی رحمت اور بہترین برکتیں ہوں، ایک ایسی نعمت سے جو کبھی ختم نہ ہونے والی ہو 🌙🕊️🌸💫🎁