ذاکر علی خان فاؤنڈیشن کے جانب سے سیرت النبی کانفرنس کے کامیاب انعقاد کے بعد ذاکر علی خان کے چاہنے والوں کی کالز کا تانتا بندھ گیا۔ صدر محمد اکبر علی خان نے فاؤنڈیشن کی تنظیم سازی کے مرحلے کو حتمی شکل دینے کا عندیہ دے دیا۔
.
#ZAKfoundation#zakiralikhan
Man is mortal but the love for them is immortal. Though Zakir Ali Khan Sahab is not present here with all of us but his memory is stored on our mind. 8 Feb 2022 is a 10th Death Anniversary of our beloved Zakir Ali Khan Sahab.
#DeathAnniversary#ZakFoundation#ZakirAliKhan
صدرمحمد اکبر علی خان اور جنرل سیکرٹری ارم اکبر نے پاکستان آرمی کے ذیلی ادارے اینٹی نارکوٹکس فورس کے ریجنل ڈائریکٹوریٹ کا دورہ کیا جہا صدر اکبر علی خان نے روایات علی گڑھ کتاب پیش کی جبکہ اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے صدر اکبر علی خان کو گراں قدر خدمات پر اعزازای شیلڈ سے نوازا گیا
President Zakir Ali Khan Foundation Mr. Akber Ali Khan presented book "RIWAYAT E ALIGARH" as souvenir to Major S M Nadeem and a memorable picture is captured with Ghilaaf e Kaba.
محمد اکبر علی خان نے سقوط ڈھاکہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم انجینئر ذاکر علی خان کا مشن آج بھی ادھورا ہے جس کی تکمیل کے لیے اب سول سوسائٹی بھی یکجا ہورہی ہے۔ علی گڑھ یونیورسٹی کے طلباء نے پاکستان بنایا تھا اور اب انکے وارثین پاکستان بچائیں گے۔
President Zakir Ali Khan Foundation Mr. Muhammad Akber Ali Khan presented a book "RIWAYAT E ALIGARH"" to dignitaries and guests of honor Major General Tariq Soori, Captain Adeeb Safvi and others at the ending of dialogue session in the memory of Fall of Dhaka.
President Zakir Ali Khan Foundation Mr. Akber Ali Khan was welcomed by Col. Anwar Haleem in the dialogue session in the memory of Fall of Dhaka. President Zakir Ali Khan Foundation presented vote of thanks to all dignitaries in his closing remarks.
صدر ذاکر علی خان فاؤنڈیشن جناب اکبر علی خان کا ڈائریکٹوریٹ پاکستان نیوی کا دورہ۔ مرحوم محمد ذاکر علی خان کی کتاب روایات علی گڑھ پیش کی۔ کمانڈر محمد اجمل نے مرحوم ذاکر علی خان کی علمی خدمات کو سراہا۔
صدر ذاکر علی خان فاؤنڈیشن جناب محمد اکبر علی خان نے سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل حمید گل کے کوآرڈینیٹر اور سربراہ ساؤتھ ایشین فورم جناب طارق شاداب صاحب کو ذاکر علی خان کی تحریر کردہ کتاب روایات علی گڑھ علامہ اقبال اور نظریہ پاکستان پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر پیش کی۔
صدر ذاکر علی خان فاؤنڈیشن جناب محمد اکبر علی خان نے سماجی رہنما ملک الیاس صاحب اور چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف جناب شیخ ابو خالد صاحب کو مرحوم محمد ذاکر علی خان کی تحریر کردہ کتاب روایات علی گڑھ علامہ اقبال اور نظریہ پاکستان پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر پیش کی۔
صدر ذاکر علی خان فاؤنڈیشن جناب محمد اکبر علی خان نے چیئرپرسن کمپیوٹر ڈیپارٹمنٹ ہمدرد یونیورسٹی ڈاکٹر فرح کو ذاکر علی خان کی تحریر کردہ کتاب روایات علی گڑھ علامہ اقبال اور نظریہ پاکستان پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر پیش کی۔
صدر محمد اکبر علی خان نے ہمدرد یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار بعنوان علامہ اقبال اور نظریہ پاکستان میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ ذہنیت کے حامل افراد نے اکابرین پاکستان کے قومی تعمیر نو کے خواب کو چکنا چور کردیا۔