’’ ابھی تو تیل مہنگا ہوا یہ تمہارا خون بھی نچوڑ لیں گے اچھی طرح سن لو تمھارے دکھوں کا مداوا جمہوریت نہیں نظامِ خلافت ہے ‘‘
آج کے جمعة المبارک کا شعوری پیغام
MashAllah congratulations everyone we are trending on number 2 wd 64k plus tweets.. @TeamPakPower pay huge applause for you guys as you all are using remarkable talents n skills. we give msg that
#عوام_کپتان_کے_ساتھ_ہے#Pakistan#PTI
کچھوے اور خرگوش دونوں نے اپنے مشترکہ ��یان میں کہا ہے کہ:
"کٸی صدیوں سے سناٸی جانے والی ہمارے درمیان دوڑ کے مقابلے کی کہانی من گهڑت، حقاٸق کے برعکس اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ ہم نے اس قسم کا کوٸی مقابلہ نہ تو ماضی میں کیا ہےاور نہ مستقبل میں کرنے کا کوٸی ارادہ رکھتے ہیں۔
لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ن لیگ کی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے پھر پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں اتنا بڑا اضافہ کر کے اپنا امیج کیوں خراب کر رہے؟
جناب وہ اس لئے تاکہ اگلی حکومت کا امیج نا خراب ہو
اور عاصم منیر خود یہ کہے کہ "یہ مہنگائی گزشتہ حکومت کی وجہ سے ہے میری حکومت کی وجہ سے نہیں"
چیئرمین عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کی 9 مئی کو سابق وزیراعظم عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے بعد پولیس لائنز میں ٹرائل، جج ہمایوں دلاور کے تعصب اور ن لیگ کے کردار کے حوالے سے اہم گفتگو۔
Whatever is happening today is only increasing hatred, whatever predictions they have on the election will all be wrong. Chairman Imran Khan
@WarriorsOfPak
#حق_کا_علمدار_عمران_خان