پنجاب ، ملک بھر کے لوگوں کو روزگار فراہم کرتا ہے
پنجاب ، ملک کے بیماروں کا علاج کرتا ہے
پنجاب ، ملک بھر کے جوانوں کو اعلیٰ تعلیم دیتا ہے
پنجاب ، ملک بھر کے کاروباریوں کا مرکز ہے
پنجاب ، قانون کی حکمرانی میں باقیوں سے بہتر ہے
پنجاب ، بحیثیت معاشرہ بہت زیادہ بہتر ہے
پنجاب سے نفرت لوگوں کی عام دیسی فطرت کی بہتر عکاس ہے خود تو کچھ نہیں کرسکتے جب دوسرے کامیاب ہوجاتے تو انکی کامیابی میں کیڑے نکالتے ، پاکستان سے کراچی اور پنجاب نکال دے تو چاروں طرف سے اندھیرا ہی اندھیرا ہوگا، پنجاب اور پنجابیوں سے نفرت نہیں بلکہ محنت کرکے اپنے علاقوں کو پنجاب جیسا بناؤ ،
مکرر عرض ہے گزشتہ رات مکہ پر ڈرون حملہ ہوا مکہ اور مدینہ میں ہائی الرٹ ہے سعودیہ پر حملے ہو رہے جبکہ اسرائیل میں معمولات زندگی نارمل ہیں وہاں راوی چین ہی چین لکھ رہا اور نیتن یاہو کے الیکشن کا پراسس بالکل پرامن بنا ہوا ہے
اس میں عقل مندوں کے لیے نشانیاں ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
ٹرینڈ ابھی بھی پینل پر ہے سب لوگ اس پر دو چار پوسٹیں اس ہیش ٹیگ کے ساتھ لازمی کریں ٹرینڈ رپورٹ ہو رہا اس سے جو تکلیف پہنچ رہی وہ جاری رہنی چاہیے لازمی لازمی پوسٹ کریں
#PakistaniStandsWithSaudi
اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے اللہ پاک مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک ہم سب پر بھی اپنا کرم کرے آمین 🙏
#PakistaniStandsWithSaudi
من قلب باكستان، ومن قلب كل باكستاني، نقول لأشقائنا في المملكة العربية السعودية:
نحن معكم، قلبًا وقالبًا. 🇸🇦🇵🇰
#PakistaniStandsWithSaudi
أرض الحرمين الشريفين ليست عزيزة على السعوديين وحدهم، بل هي عزيزة على قلوب مئات الملايين من المسلمين حول العالم.
مكة المكرمة والمدينة المنورة أمانة عظيمة في وجدان الأمة الإسلامية، وسلامتهما ومكانتهما خط أحمر في قلوبنا.
في كل وقتٍ ومحنة، كان الشعبان الباكستاني والسعودي أخوة، واليوم نقولها بكل صدق وفخر:
باكستان تقف مع المملكة العربية السعودية، ومع أمنها وسيادتها، ومع حماية حرمة مكة المكرمة والمدينة المنورة.
حفظ الله المملكة، وحفظ الحرمين الشريفين، وحفظ شعب المملكة وشعب باكستان، وأدام بيننا المحبة والأخوة.
من باكستان إلى السعودية: قلوبنا معكم. 🇵🇰❤️🇸🇦
جب اللہ کے گھر پر حملوں کا خطرہ ہے جب مکہ اور مدینہ محفوظ نہی تو سب پاکستانییوں کو ایک ہی بات کرنی چاہیے
#PakistaniStandsWithSaudi
سب اس ہیش ٹیگ کو لازمی کاپی پیسٹ کریں تاکہ اہلیان مکہ کو بتا سکیں سب پاکستانی اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
یہ ایک بہت اچھا سوال ہے
اور اس کا جواب یہ ہے کہ نوازشریف سوفیصد پاکستانی تھے اور ہیں۔ وہ کسی گولڈسمتھ فیملی کے داماد اور کسی اسرائیلی ایجنڈے کی کٹھ پتلی نہیں تھے۔عمران خان کے لئے اب تک جتنی آواز اٹھی وہ اسرائیلی اور صہیونی لابی نے اٹھائی جبکہ مسلم ممالک میں اس کی پہچان خانہ کعبہ کے عکس والی گھڑی کی چوری بھی بنی۔
عمران کے لئے آواز وہی اٹھا رہے جنہیں ڈاکٹر اسرار سے حکیم سعید شہید تک نے اس کا گاڈ فادر کہا، جن کے پاس ابھی تک اس کے قانونی و غیرقانونی بجے یرغمال ہیں اور وہ ملاقات تک کے لئے انہیں چھوڑنے پر تیار نہیں۔
مگر اس کا جواب اس سے مختلف بھی ہے صدیق جان کہ نوازشریف کے لئے آواز مسلم ممالک سے اٹھی اور صرف آواز نہیں اٹھی انہیں خانہ کعبہ والی سرزمین پر اللہ رب العزت نے شاہی مہمان بنا دیا۔ نعتوں میں کہا جاتا ہے کہ "جسے چاہا در پہ بلا لیا، جسے چاہا اپنا بنا لیا، بڑے کرم کے ہیں یہ فیصلے بڑے نصیب کی یہ بات ہے"۔
A heart-melting moment from Muzaffarabad, Azad Kashmir 🇵🇰
Pakistan Army General Zarar hugs an elderly man with warmth and respect.
A beautiful display of patriotism and the bond between Pakistan’s people and armed forces.
Salute to this officer 🫡🇵🇰
"جس ملک میں آزادی سے سوچنے اور بات کرنے کی اجازت نا ملے وہ ترقی نہیں کرتا"
جج صاحب روس، چین، تمام عرب ممالک یہ سب کیسے ترقی کرگئے؟
ہمیں تو یہی نظر آ رہا ہے کہ وہی ملک ترقی کر رہے ہیں جو ریاست مخالف بکواس پر تن کر رکھتے ہیں۔
زرا ان ممالک میں سیاسی بات کرکے دکھائیں
یہ لائن آف کنٹرول سے چند سو میٹر دور ضلع حویلی حلقہ ایل اے-17 کا منظر ہے، جہاں مسلم لیگ (ن) کے نوجوان امیدوار چوہدری محسن عزیز کے جلسے میں امڈتے ہوئے عوامی سمندر نے دن کے اجالے میں اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا ہے کہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے۔ حویلی کے غیور عوام نے اس عظیم الشان اجتماع سے واضح کر دیا ہے کہ پونچھ ڈویژن کی عوام کا فیصلہ انتشار، بدامنی نہیں بلکہ صرف اور صرف بیلٹ پیپر، امن اور ترقی ہے۔ سرحدی لکیر کے بالکل پاس ہزاروں کشمیریوں کا یہ جوش و جذبہ ثابت کرتا ہے کہ کشمیر کا رشتہ پاکستان کے ساتھ دل اور ایمان کا رشتہ ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
کشمیر پائندہ باد ❤️
مقبوضہ کشمیر میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوا
بھارتی قابض افواج نے ساڑھے 3 ہزار لوگ قید کر دئے ہیں
پاکستان میں آزاد کشمیر میں ایک درجن اہلکار شہید ہوچکے ہیں
لیکن کیا کاروائی ہوئی؟
ویڈیو بنا کر معافی مانگی، چھوڑ دیا
پھر بھی ان کن کترے قوم پرستوں کو بھارتی فوجوں سے زیادہ محبت ہے۔