اب خاموش رہنے کا وقت نہیں! امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی پکار پر آج ملک کا بچہ بچہ ظلم اور مہنگائی کے نظام کے خلاف میدان میں ہے۔ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں!#FixPetrolAt225
Trend Alert 🚨
Join us now on Twitter (X) for today’s campaign against petroleum levy, high fuel prices, and inflation.
Under the leadership of Hafiz Naeem ur Rehman, Jamaat-e-Islami demands the immediate end of petroleum levy and a fixed petrol price of 225 per liter for the next 3 years to provide long-term relief to the public.
Let’s amplify the voice of the people and push this trend across Pakistan.
Hafiz Naeem
#FixPetrolAt225
مہنگا پٹرول، مہنگی ٹرانسپورٹ اور مہنگی زندگی! آخر عوام کب تک یہ بوجھ اٹھائیں گے؟ Hafiz Naeem کا مطالبہ بالکل واضح ہے، عوام کو فوری ریلیف دو اور پٹرول 225 روپے فی لیٹر کرو۔ #FixPetrolAt225
حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے مہنگائی کو بے قابو کر دیا ہے۔ Hafiz Naeem کی آواز عوام کی آواز ہے، پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے۔ #FixPetrolAt225
مزدور، طلبہ اور تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ حکومت کو عوام کے حالات کا احساس کرنا ہوگا۔ Hafiz Naeem کی قیادت میں ریلیف کی اس آواز کو مضبوط بنائیں۔ #FixPetrolAt225