جب تک کراچی کے فیصلے یہاں کے عوام کے بجائے اندرونِ سندھ بیٹھے وڈیروں کے بنگلوں پر اور ان کے بھیجے گئے دلالوں کے ذریعے ہوتے رہیں گے، یہ شہر کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔#Shameless_MurtazaWahab
کراچی تباہ ھے لیکن قبضہ میئر صرف فوٹو شوٹ اور اپنے وڈیرے آقاؤں کو خوش کرنے میں مصروف ہیں۔ کراچی کو فنڈز کی نہیں، بلکہ ایک مخلص قیادت کی ضرورت ہے جو اس شہر کو اندھیروں سے نکال سکے۔#Shameless_MurtazaWahab
کراچی کی عوام بیدار ہو جائیں! یہ تصویر اس شخص کی حقیقت کھولتی ہے جس کے ہاتھوں میں ہمارے شہر کی باگ دوڑ ہے۔ ایک طرف شہر "جل رہا ہے" اور دوسری طرف یہ "بے شرم" اقتدار کے مزے لے رہا ہے۔ یہ بے حسی کی انتہا ہے! #بےشرم_مرتضیٰ_وہاب#کرپٹ_میئر#کراچی#Shameless_MurtazaWahab
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
یوم تکبیر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کے ساتھیوں کا دن ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عہد ساز شخصیت نہ ہوتی تو پاکستان ایٹمی طاقت نہیں بن سکتا تھا۔ انہوں نے تن تنہا تاریخ کا رخ موڑ کر خطے میں طاقت کا توازن پیدا کردیا۔ افسوس اورحیرت ہوتی ہے جب یوم تکبیر کے حوالے سےحکومتی اشتہاروں اور بیانات میں محسن پاکستان کا تذکرہ بھی نظر نہیں آتا۔
On this Eid ul Adha, let us remember our Palestinian brothers and sisters who continue to suffer under oppression. We strongly condemn Donald Trump’s statement urging Pakistan to become part of the Abraham Accords. The Prime Minister and Field Marshal must reflect the voice of the nation and categorically reject Trump’s statement. Pakistan stands with Palestine. 🇵🇸
@NaeemRehmanEngr
#EidUlAdha #Palestine #PakistanStandsWithPalestine
#عيد_الأضحى
پیپلز پارٹی کراچی میں حق دو کراچی کے بینرز چھاپنے پر دکانیں سیل کرنے کی دھمکی دے رہی ہے، کل حق دو کراچی کا نعرہ لگانے پر شہریوں کو گرفتار کرے گی؟ یہ فسطائیت اور فاشزم نہیں تو اور کیا ہے؟ آپ 18 سال میں 3 کروڑ سے زائد شہریوں کو پانی دے سکے نہ سڑکیں اور ٹرانسپورٹ! شہر کا انفراسٹرکچر تباہ کردیا، جب لوگ حق دو کراچی کا نعرہ لگاتے ہیں تو آپ دھمکیاں دیتے ہیں، سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے پر دہشت گردی کی دفعات سیاسی کارکنان پر لگاتے ہیں۔ کراچی صرف ایک شہر نہیں، منی پاکستان ہے، صوبہ سندھ کی 98 فیصد اور پاکستان کی آدھی معیشت کا انحصار کراچی پر ہے۔ پیپلز پارٹی کی کراچی دشمنی درحقیقت پاکستان دشمنی ہے۔ حق دو کراچی کا نعرہ کسی قوم، مسلک یا برادری کا نعرہ نہیں بلکہ کراچی میں رہنے والے ساڑھے تین کروڑ لوگوں کی متفقہ آواز ہے۔ اس وقت تک یہ نعرہ لگتا رہے گا جب تک شہر کو اس کے تمام جائز حقوق نہیں مل جاتے۔
High fuel prices = High inflation. From students to laborers, everyone is suffering. It’s time to stand up for our rights. Join the nationwide protest! ✊
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
JI Rejects Fuel Hike
حافظ نعیم الرحمن کی پکار پر آج قوم سڑکوں پر ہے! عالمی منڈی میں قیمتیں مستحکم ہونے کے باوجود پاکستان میں اضافہ صرف حکومتی نااہلی ہے۔ ہم اس معاشی دہشت گردی کو مسترد کرتے
JI Rejects Fuel Hike #ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
بجلی کے بھاری بلوں کے بعد اب پٹرول کا بم! پی ڈی ایم حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے آئی ایم ایف کی غلامی میں لگی ہوئی ہے۔ جماعت اسلامی خاموش نہیں بیٹھے گی۔ 📢
JI Rejects Fuel Hike
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
کراچی کا بنیادی مسئلہ فنڈز کی کمی نہیں، بلکہ نیت کا فقدان اور کرپشن ہے۔ جب تک قابض مافیا سے جان نہیں چھوٹے گی، کراچی یونہی ڈوبتا رہے گا۔ آواز اٹھائیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے!
#پیپلزپارٹی_نےکراچی_ڈبو_دیا
18 سالہ اقتدار، اربوں کے فنڈز، لیکن نتیجہ وہی: تھوڑی سی بارش اور پورا شہر ڈوب گیا۔ پیپلز پارٹی کی کرپشن اور نااہلی نے کراچی کے باسیوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ نعمت کو زحمت بنانے والوں کو پہچانیں!
#پیپلزپارٹی_نےکراچی_ڈبو_دیا
مرتضیٰ وہاب صاحب! ٹویٹر پر "سب ٹھیک ہے" کی ویڈیوز ڈالنے سے نالے صاف نہیں ہوتے۔ کراچی کی عوام اپنی گاڑیوں اور گھروں میں ڈوب رہی ہے اور آپ کی انتظامیہ غائب ہے۔ شہرِ قائد کو لاوارث چھوڑنے کا حساب دینا ہوگا۔
#RainEmergency#MayorKarachi#پیپلزپارٹی_نےکراچی_ڈبو_دیا
18 سال سے سندھ پر قابض ٹولے نے روشنیوں کے شہر کو کھنڈر بنا دیا ہے۔ بارش ہوتے ہی میئر کراچی کے دعوؤں کی قلعی کھل جاتی ہے۔ سڑکیں تالاب اور نالے کچرے سے بھرے پڑے ہیں۔ اب جھوٹے فوٹو شوٹ سے کام نہیں چلے گا، جواب دہی ہوگی!
#KarachiRain#SindhGovt#پیپلزپارٹی_نےکراچی_ڈبو_دیا
وڈیرہ شاہی جیت گئی، انصاف ہار گیا،کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔فیصلے نے پھر ثابت کردیا نظام انصاف طاقت ور جاگیر داروں کے گھر کی لونڈی ہے۔
قوم کی بیٹی ام رباب چانڈیو کی تاریخی جدوجہد کو سلام۔ پیپلزپارٹی جو قوم پرستی کی سیاست کرتی ہے اس کے وڈیرہ چیئرمین سے سوال ہے کہ کیا ام رباب چانڈیو سندھ کی بیٹی نہیں ہے، طاقتور اور جاگیردار ہی آپ کے چہیتے ہیں؟ سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو ام رباب کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔