@sania_718 مثالیں تو ہر طرح کی موجود ہیں اسی طرح دو بہنوں کا دو بھائیوں ڈے ہوا بڑ�� کی رنجش پیدا ہو گئ ک��ی وجہ سے اور طلاق بھی لیکن بڑی بڑی بہن نے سختی سے چھوٹی کو طلاق لینے سے منع کیا کہ میری قسمت میرے ساتھ ہے تم نے اپنا گھر خراب نہیں کرنا۔
ایک دیہاتی کے پاس
دولت آئی تو اچانک اس کے ذہن میں خیال آیا ۰۰۰۰۰کہ
ساوٴنڈ پروف کمرہ بنوالیا جائے۔
اس نے ایک مستری کو بلایا
اور کمرے کی تعمیر شروع کروادی !
کافی دولت خرچ کر کے
جب کمرہ مکمل ہو گیا تو دیہاتی
چیک کرنے کے لئے اندر داخل ہوا ، مستری باہر ہی کھڑا رہا۔
دیہاتی نے دروازے کھڑکیاں
اچھی طرح بند کر لیں
اور بلند آواز سے بولا :
“ اوئے مستری ! “
مستری : “ کیہ گل اے جی“
دیہاتی : اوئے میری آواج اوندی آ ؟
مستری بولا۔ ”نہیں جی“ 🤪🤪😎
یہ سارے نون لیگی پٹواری وہی
دیہاتی اور مستری ہیں ۰۰۰۰ LOL 😝