وہ جو ہم جیسے کبھی خود سے نہیں کر پاتے
وہ محبت ہے کہ ہم تم سے کرے پھرتے ہیں .
خود سے خالی ہیں ، بہت خالی , بہت خالی ہیں
اور حیرت ہے کہ ہم تم سے بھرے پھرتے ہیں ۔
@Shahwaiz1554
میاں نواز شریف آپکی بہادر بیٹی نے پنجاب کی مظلوم عوام کا ساتھ دےکر مظلوم کو فوری انصاف دے کر بہت بڑا احسان کیا سارا پنجاب آپکے لئیے اور مریم نواز کے لیے دعا گو ہے #جیومریم_نواز۔ @NawazSharifMNS@MaryamNSharif
Suno 🌹 Tu yad ay tu raton ko chain melta hai
Tujhy pukaron tu sanson ko chain melta hai
Kbhi kbhi teri taswer dekh leta ho
Kbhi kbhi meri ankho ko chain melta hai !✨💫
Kbhi khud bhi mery pass A
Meri bat suon mera sath dy
Mujhy din dy apny khiyal k
Apny qurab ki rat dy
Meri zindagi mery sath chal
Mery hathon mai apna hath day #Awan_group ✨💫
میں بھی ہوں اک تیری نظر عنایت کا طالب جاناں
سنا ہے تیرے کوچے میں مریضوں کو شفاء ملتی ہے.
Mai bhi ho ik teri nazar-e-aanayat k talub jana
Suna hai tery kochay mai marezoN ko shafa melte hai. ✨💫
جب کبھی مجھے تمہیں
دیکھنے کی شدت سے چاہت ہوتی ہے
اور تمہیں سوچتی ہوں۔۔
پھر میرے خیالات میں موجود
تمہاری وہ تصویر
جو پہلی ملاقات میں
ہی میرے دل ودماغ پر پر نقش ہوگئی تھی
مجھ سے باتیں کرنے لگ جاتی ہے.۔۔!!
#Asmalik#awan_Group
Give and take respect
کی منہ بولتی تصویر👇👇
مجھے یہ نہیں معلوم کہ یہ افیسر کس جگہ ک ہے۔
مگر اتنا با اخلاق اور نرم مزاج سرکاری افیسر میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار دیکھا ہے۔
انداز گفتگو بتاتا ہے کہ کتابیں صرف پڑھی نہیں ہے۔بلکہ ان کتابوں سے علم حاصل کیا ہے۔
معرکہ حق میں پاکستان نے دنیا کو جو دکھایا وہ دس فیصد بھی نہیں ��ھا۔
ہم تیار ہیں، کسی نے آزمانا ہے تو آزما لے،
کسی کا باپ بھی پاکستان پرآنچ نہیں لا سکتا۔
#DGISPR
#NationBehindFMAsimMunir