حضورﷺ کی زبان مبارک سے نکلی ہوئی ہر بات وحی ہے۔
اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو کیسا علمِ عطا کیا تھا۔۔۔
حضور اکرمﷺ نے شام، عراق اور یمن سے متعلق کیا بشارت فرمائیں۔۔۔
حضرت علی (رض) کو بیماری سے موت کا ڈر کیوں نہیں لگا۔۔۔
دین کا اصل مقدمہ اور جدید تہذیب۔۔۔
خصوصی لیکچر سیریز
نبی پاک ﷺ کا علمِ غیب اور سچی پیشین گوئیاں"
کا تیسرا حصہ سننے کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/hHtsR2WcPm
یومِ دفاع و شہدائے پاکستان ہمیں دفاعِ وطن کے لیے افواجِ پاکستان کے شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دن جرأت و شجاعت، قومی وحدت اور عزمِ مصمم کی درخشاں علامت ہے۔
اللہ تعالیٰ شہدائے وطن کے درجات بلند فرمائے اور مملکتِ خداداد پاکستان کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
#یوم_دفاع
#پاکستان
توبہ و استغفار ہر حال میں عبد (بندہ) کی دو لازمی صفات ہیں اور یہ دونوں ابوالبشر حضرت آدم علیہ السلام کی مقدس میراث ہیں۔
فتوح الغیب، ص 27
سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilani#FatuhAlGaib#RevelationOfTheUnseen
چوں درآید نامِ پاک اندر دہاں
نے پلیدی ماندو نے آں دَہاں
جب اللّهُ (تعالیٰ) کا پاک نام مُنہ میں آتا ہے نہ پلیدی رہتی ہے اور نہ وہ مُنہ رہتا ہے۔
مثنوی مولانا روم، ص 32 دفتر سوم
حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#MasnaviSharif
https://t.co/iBarWv0Jyd
آج کے دور میں تعلیم عام ہے لیکن تربیت ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی- بدقسمتی سے اچھی تعلیم تھوڑی مہنگی ملتی ہے لیکن پھر بھی مل جاتی ہے، میسر ہے- لیکن تربیت مہنگی بھی نہیں مل رہی، بالکل ہی ناپید و نایاب ہوتی جا رہی ہے - صوفیاء اور بزرگانِ دین کا طریق ہمیشہ تربیت رہا ہے- کیونکہ جب تربیت نہیں ہوتی تو خرابیاں جنم لیتی ہیں، معاشرے میں نفرت، تعصب اور دشمنی کے جذبات فروغ پاتے ہیں-
مکمل مضمون: اِسلامی مُعاشرت کے دوسنہری اصول، ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، ستمبر 2020
حق اور حلال سے دوسروں کو دیئے جانے والے نفع میں پہلا حق خاندان کا ہے- قرآن مجید میں بھی بتایا گیا ہے کہ دینے میں سب سے پہلا حق انسان کے عزیز و اقارب کا رکھا گیا ہے- عزیز و اقارب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور خاندان اسلامی سماج کی بنیاد ہے- خاندان جتنا مضبوط ہوگا معاشرہ اتنا مضبوط ہوگا-
مکمل مضمون: اِسلامی مُعاشرت کے دوسنہری اصول، ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، ستمبر 2020
Heat waves have become increasingly severe health hazard due to #ClimateChange impacts. In Pakistan, temperatures now rise above normal during summer, especially in May & June. According to warnings issued by the National Disaster Management Authority, this trend is intensifying. It is incumbent for govt to provide basic services such as uninterrupted electricity, adequate water supply, & emergency health facilities. Citizens should also avoid direct exposure to sunlight, & keep themselves hydrated during extreme weather hours.
#ElNino
بھارتی جارحیت کے خلاف تاریخی آپریشن “بنیان المرصوص” کے تحت معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہوگیا۔
یہ وہ عظیم لمحہ تھا جب اللہ تعالیٰ کی مدد و نصرت، افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، اور پوری قوم کے غیر متزلزل اتحاد نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا، اور فیصلہ 6-0 رہا۔
یہ کامیابی صرف ایک عسکری فتح نہیں بلکہ قومی عزم، ایمان، اتحاد اور حب الوطنی کی روشن علامت ہے۔ دنیا نے دیکھ لیا کہ جب قوم اور افواج ایک صف میں کھڑے ہوں تو کوئی قوت پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتی۔
آج ہمیں اسی جذبۂ اتحاد، قربانی اور استقامت کے ساتھ آگے بڑھنا ہے تاکہ پاکستان مزید مضبوط، مستحکم اور باوقار بنے۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے، ان شاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز، افواجِ پاکستان اور پوری قوم کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
#پاک_افواج_بنیان_مرصوص
#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
انسان دوسروں کے ساتھ جو رویہ، اخلاق اور سلوک اختیار کرتا ہے اور اپنے وجود سے معاشرے کو جو کچھ دے کر جاتا ہے، وہ اس کا حقیقی حصہ اور اس کی اصل کمائی ہے- کیونکہ انسان کے کردار، عمل اور خدمت پر اس سے باز پرس ہوگی۔ انسان کے ساتھ نہ اس کی دولت دنیا سے جاتی ہے اور نہ اس کا جاہ و منصب، بلکہ صرف اس کے اعمال اس کے ہم سفر بنتے ہیں-
مکمل خطاب: میلاد مصطفےﷺ و حق باھُوؒ کانفرنس،کراچی 3 مارچ 2024ء
آج شیرِ میسور میر فتح علی ٹیپو سُلطان کا یوم شہادت ہے۔
بلاشبہ آپ کی تیغ بے نیام اِسلامیانِ ہند کی آزادی کی محافظ تھی۔ دنیا بھر میں حریت اور آزادی کے دیوانے آج بھی آپ کی زندگی سے سبق لیتے ہیں۔ اللہ تعالٰی ان کی مرقد پہ برکتوں اور رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین
آں شہیدانِ محبت را امام
آبروے ہند و چین و روم و شام
نامش از خورشید و مہ تابندہ تر
خاک ِ قبرش از من و تو زندہ تر
از نگاہِ خواجۂ بدر و حنین
فقرِ سلطاں وارثِ جذبِ حسین
علامہ محمد اقبالؒ
یومِ مزدور ہمیں اُن محنت کش ہاتھوں کی قدر سکھاتا ہے جو خاموشی سے قوموں کی تعمیر کرتے ہیں۔
عزم، ہمت اور محنت ہی ترقی کی اصل بنیاد ہیں۔
آئیے اہلِ محنت کے وقار، حقوق اور روشن کل کے لیے عہدِ نو کریں۔
#یومِ_مزدور#LabourDay
Int'l #LabourDay is observed worldwide to honor contributions & hard work of workers. In current times, AI is restructuring working places & as per ILO, nearly 1/4 workers are employed in occupations with some exposure to AI. Thus, converting human skills to learn automation & machine handling is of utmost importance. Govt may invest in reskilling programs & ensure workplaces strictly comply with labour laws.
ہم اس وقت جس دنیا اور ماحول میں رہ رہے ہیں، یہاں امت کی سطح پر بے بسی، قومی سطح پر اضطراب اور اجتماعی فضا میں گہری مایوسی محسوس بڑھ رہی ہے- عالمِ اسلام کے مجموعی حالات اور اپنی قومی کیفیت ہمیں یہ باور کراتے ہیں کہ اس گرد و غبار سے نکلنے کیلئے ہمیں مضبوط یقین اور زندہ امید کی ضرورت ہے-
مکمل خطاب: میلاد مصطفےﷺو حق باھُوؒ کانفرنس، کراچی 3 مارچ 2024ء
دیده بینا از لقائے حق شود
حق کجا ہمرازِ ہر احمق شود
اللّهُ (تعالیٰ) کی ملاقات سے آنکھ بینا بنتی ہے اللّهُ (تعالیٰ) ہر احمق کا ہم راز کب بنتا ہے؟۔
مثنوی مولانا روم، ص 237
دفتر دوم
از مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#MasnaviSharif
https://t.co/iBarWv0Jyd
ﷲُ سان محبت جي علامت ذڪر ﷲُ آهي ۽ ﷲُ سان بغض جي علامت ذڪر ﷲُ کان غفلت آهي.
اللّٰهُ سے محبت کی علامت ذکرِ اللّٰهُ ہے اور اللّٰهُ سے بغض کی علامت ذکرِ اللّٰهُ سے غفلت ہے -
عین الفقر، ص : 255، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمته ﷲ تعاليٰ علیه)
Pakistan’s role as a mediator between Iran & United States demonstrates its dedication to regional peace & stability. Diplomacy is not a zero-sum game but a process of pragmatic, reasoned dialogue between states. Despite ongoing challenges, Pakistan remains firmly committed to achieving comprehensive peace.
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb’s (Secretary General, Islahee Jamaat & Aalmi Tanzeem-ul-Arifeen) discussion on interesting facts about Quranic verses.
#Quran#fyp#foryoupage#Sargodha#sultanbahoo