مسلم انسٹیٹیوٹ نے بھارت کا غرور خاک میں ملانے والی پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔رافیل کو تباہ کرنے والے طیارے کا ہیومن ماڈل بنایا۔ پاکستان کا ساتھ دینے والے ممالک کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر مسلم انسٹیٹیوٹ کے چیرمین سلطان احمد علی نے کہا بھارت نے صرف رافیل ہی نہیں کنونشنل برتری کا دعویٰ بھی کھو د��ا۔
#PakistanZindabad #PakistanArmy #IndianArmy #India
’’بے شک اللّٰهُ تعالٰی ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے جو (ظلم کے خاتمے اور حق کی مدد کے لیے) اُس کی راہ میں (یوں) صف بستہ ہوکر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں‘‘-
الصف:4
#پاک_فضائیہ_نے_کر_دکھایا#J10CHumanModel#WarBeginsPakWins