@siasatpk@TahirAshrafi مفتی صاحب پہلے سعودی عرب آپ ہو کے آئیں ان سے کہیں کے امریکہ کو اڈے دینے بند کریں جس دن امریکہ سعودی عرب سے نکل جائے گا اسی دن ایران سعودی عرب پر حملے بند کر دے گا
@siasatpk سر اسلام نے کہی نہیں کہا کہ دہشت گردی کرو لیکن اسلام نے جہاد کا حکم مسلمانوں کو ضرور دیا ہے لیکن کاش کے آپ لوگ ڈالر کے علاوہ تھوڑے سے مسلمان بھی ہوتے تو آج اپنے مسلمان بھائی ایران کی مدد ضرور کرتے اللہ نہ کرے کہ کل پاکستان کی باری ہو اور آپ کے جرنیل ڈالر پر بھک چکے ہوں