#justiceforAfmdcstudents
میڈیکل کالجز زیادہ سے زیادہ 5٪ سالانہ اضافہ کر سکتے ہیں، اور موجودہ کرنا کی صورتحال میں یہ 20٪ کمی کے بجائے کمائی کرنے پر لگے ہیں.
انشاءاللہ جلد 20٪ ڈسکاؤنٹ کیلئے ہائیکورٹ میں رٹ کروں گا
اگر اس نورا کشتی کے بجائے خان نے واقعی ترین کے خلاف کارروائی کرلی، تو اگلے الیکشن میں ہر پاکستانی کو PTI کو ووٹ دینے کا ضرور سوچنا چاہیے.
#CorruptTareenImranKaNRO