@siasatpk @SHABAZGILWe did not create this image, nor did Arif Alvi make such a tweet. Please verify before sharing or reposting, especially with our Twitter handle.
اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب میرے
تمہارے بعد تو وہ بھی خسارے لگتے ہیں
اے میری روح کے حصّے" تمہیں پتہ ہے؟مجھے
تمہارے نام کے انسان بھی پیارے لگتے ہیں