An Engineer with life long interest in people, politics, literature, poetry & history. Ex President Students Union UET, Chairman Lahore Student Council(75-76)
An extempore outpouring of massive country wide support for IK, just amazing! The most impressive was Karachi’s crowd chanting in unison & a scintillating feeling of entire crowd singing national anthem with complete harmony. May Allah bless this unity of purpose in entire nation
@IIILogan ائر مارشل اصغر خان نے اسلئے ائر چیف کا عہدہ چھوڑا کہ ایوب خان نے “آپریشن جبرالٹر” کے بارے میں اعتماد میں نہیں لیا تھا، فوجیوں کو گوریلا وار کیلئے ٹرین کرکے کشمیر میں بطور کشمیر مجاہدین بھیجنے کا یہ
منصوبہ بھٹو کا آئیڈیا تھا، جنرل موسٰی نے کہا تھا یہ ہمارا بے آف پگز ثا��ت ہوگا۔
@ArifRetd مولانا مودودی کبھی بھی ��س قسم کی ذاتیات میں نہیں الجھتے تھے، یہ الزام ان لوگوں نے لگایا تھا جنہوں نے بھٹو کی پھانسی کے بعد مبینہ طور پر ان کو برہنہ کر کے تصویر کھینچی تھی،
@haroon_natamam ان لوگوں میں قوم کا درد یا اعلٰی اخلاقیات ہوتیں تو احساسِ ذمّہ داری بھی ہوتا، یہ تو ایک قبضہ گروپ جو بری طرح الیکشن ہار کر مقتدرہ کی بیساکھیوں پر اقتدار میں آیا ہے، جن کے عہدوں کا اخلاقی جواز نہ ہو ان سے اخلاقیات کی توقع عبث ہے۔
@sohaila13516372@shamshergondal صلہ رحمی نیکی کے کاموں میں ہوتی ہے، انٹرنیٹ کا مثبت استعمال کم اور غلط استعمال زیادہ ہوتا ہے، اگر آپ نے پاس ورڈ شیئر کررکھا ہے آپ نہ صرف ان کے کسی غیر قانونی استعمال میں مجرم گردانے جائیں گی بلکہ اگر نیٹ غلط سائٹس پر استعمال ہوتا تو بھی معاونت کیلئے شریک گناہ ہونگے
@Waseem1572 خوارج حضرت علی کرم اللّہ وجہہٗ کے حامیوں کا ایک گروہ تھا جو آپ کی حمایت میں لڑے تھے، لیکن جب حضرت علی نے ‘حکم’ یعنی ثالثی قبول کرلی تو انہوں نے قرآن کی آیت، “لا حُكْمَ إِلّا لِلّه” کی تاویل یہ کی اللّہ کے سوا کوئی حکم نہیں، خارجیوں نے بہت سے مسلمانوں کا قتل بھی کیا۔
@haroon_natamam آپ نے اقبال کے اس شعر کا بھی حوالہ دیا میں نے عرصہ دراز پہلے فیس بک پر اس سے متعل�� پوسٹ کی تھی، شعر اور اس کا ترجمہ وفائیں کیلئے ہدیہ!
پہلی ہی ملاقات میں ایک بزرگ شخصیت نے عمران خاں سے پوچھا: زندگی میں آپ کی اولین ترجیح کیا ہے۔ بلا تامل انہوں نے جواب دیا: صرف پاکستان کی بجائے عالم اسلام کے لئے جدوجہد۔امریکہ سمیت مغربی مملک نے ادراک کر لیا۔خان کی قوم نہ کر سکی۔اس کی غلطیاں اپنی جگہ اور ناچیز سمیت کئی لوگ ان کی نشان دہی کرتے رہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس کا عمل کیا ہے اور شخصیت کیا ۔ 1992 میں اس وقت خان نے کرکٹ کا ورلڈ کپ جیتا جب اس کی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں سمیت کرہ ارض پر کسی ایک شخص کو بھی اس کی امید نہیں تھی۔ شوکت خانم ہسپتال! اولین اجلاس میں 20 ڈاکٹروں میں سے 19 نے کہا: ہسپتال نہیں بن سکتا۔ ایک نے کہا: بن سکتا ہے، چل نہیں سکتا۔ ایک بے مثال ہسپتال، پھر دوسرا اور تیسرا۔ میانوالی
کی نمل یونیورسٹی ۔اتفاق سےاول دن سے یہ خاکسار اس کی کاوش کا گواہ ہے۔دوسرےتو کیا، Construction Company تپتے پہاڑوں کے دامن میں زیر تعمیر عمارت کو چھوڑ کر بھاگ گئی تھی۔ سیاست کی تگ و تاز کے طویل عرصے میں کبھی وہ مایوسی کا شکار نہیں ہوا۔ ایک ارب درختوں کے جنگل اور صحت کارڈ ایسے منصوبے وہی بروئے کار لا سکتا تھا۔ شریفوں اور زرداریوں سے اس کا کیا مقابلہ۔ پاکستان نہیں، وہ عالم اسلام کامقبول ترین رہنما ہے۔ فرسودہ نظام کے خلاف بغاوت اس نے پیدا کر دی ہے۔ ہزار حرب��ں اور عالمی قوتوں کی پشت پناہی کے باوجود یہ بغاوت تحلیل نہیں ہو رہی۔ ایک آدمی اس سے بڑھ کر کیا کر سکتا تھا، 42 برس کی عمر میں جس نے سیاست میں قدم رکھا ۔ مسئلہ اس کا یہ بھی تھا کہ مزاج سیاسی نہ رکھتا تھا۔ جوڑ توڑ سے ناآشنا ۔امید ہے کہ اسیری کے اذیت ناک برسوں میں بہت کچھ اس نے ��یکھ لیا ہو گا۔ گھمبیر حالات میں اس کے تمام حریف بے بس دکھائی دیتے ہیں۔ انشاء اللہ وہ آزاد ہو گا اور تاریخ کے ایک نئے عہد کا آغاز ہو جائے گا۔ اہم ترین یہ ہے کہ حقیقی آزادی کے لئے دوسروں کو بھی شریک ہونا ہو گا، سبھی کو۔ کوئی بھی لیڈر اپنی جنگ تنہا نہیں جیت سکتا۔ ابرہام لنکن، ڈیگال اور قائداعظم محمد علی جیسے جلیل القدر رہنما بھی نہیں۔
دل کا اجڑنا سہل سہی پر بسنا سہل نہیں ظالم
بستی بسنا کھیل نہیں ہے، بستے بستے بستی ہے۔
حرف آخر یہ کہ مولوی حضرات اور نام نہاد لبرل ضرور اس کی مخالفت کرتے رہیں گے۔ جس طرح کہ مذہبی جوش و خروش سےقائد اعظم کی مزاحمت کرتے رہے۔
@haroon_natamam ان شا اللّہ اس بندۂ مومن کی اذاں سے ‘صُبح’ ضرور طلوع ہو گی
یہ سحَر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز
نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا
وہ سحَر جس سے لَرزتا ہے شبستانِ وجود
ہوتی ہے بندۂ مومن کی اذاں سے پیدا
علامہ اقبال
@ribas212 ساٹھ کی دہائی تک آبادی کے لحاظ کافی سرکاری سکول تھے، مغربی پاکستان کا ایک ٹیکسٹ بک بورڈ تھا کتابیں سستی تھیں، میری ابتدائی سے لیکر یونیورسٹی تک کی تعلیم سرکاری اداروں میں ہوئی، میں نے پانچویں تک تین سرکاری سکولوں میں پڑھا وہ تینوں بند ہوچکے ہیں جبکہ آبادی سات آٹھ گنا بڑھ گئی ہے
@s_i_ma1 عمران کے والد صاحب کا باپ ایک کوالیفائد ڈاکٹر اور بڑا زمین دار تھا نواز شریف کے دادا کی طرح طرح ہار نہیں بیچا کرتا تھا، اس نے “انجنیئرنگ امپیریل کالج آف لندن” سے کی تھی، کچھ عرصہ سرکاری ملازمت کرنے کے بعد انجنیئرنگ ڈیزائن اور کنسلٹنسی کی “ریپبلیکن انجینئری کارپوریشن” بنائی تھی،
@hassanayub92 بجا ارشاد ہے، لیکن جو لوگ اپنے حلف خلاف سیاسی معاملات پر جیسے کہ کے پی کے وزیرِ اعلٰی کی تقرّری کے خلاف پریس کانفرنس ہوئی، کیا وہ دائرہ کار کے اندر تھی؟؟؟
@HassanAyub82 خوشامد کی حد ہوتی ہے، ائر فورس کی پیشگی تیار کی ہوئی جنگی حکمت عملی، اس انتہائی محنت اور لگن سے تیاری،خصوصاً سائبر کیلئے بہت اعلٰی اور بڑی ٹیم نے سالوں کام کیا ہوگا، جو معرکہ پہلے طیارے گرا کر اور پھر بھارتی کمانڈ سنٹر اور ائر پورٹس تباہ کرکے کیا گیا وہ صرف ائر فورس کا کریڈٹ ہے