😱مجھے اجازت دیں میں پورے پاکستان میں 200 روپے فی لیٹر پیٹرول دے سکتا ہوں ✅
اگر ایرانی تیل پاکستان کو اتنا سستا پڑتا ہے تو پاکستان کیوں ایران سے تیل نہیں خریدتا 🤔
میں آپ کو اسلحہ دے رہا ہوں، میں آپ کو رہنے کے لیے وی آئی پی چھت بھی دے رہا ہوں، میں آپ کی گاڑی کا فیول، ڈیزل اور پیٹرول بھی دیتا ہوں۔ میں شاپنگ کے لیے اپنے ٹیکس اور اپنے جیب سے ��ب کچھ دے رہا ہوں۔ آپ کی ذمہ داری کیا ہے؟ آپ میری جان کا تحفظ کرنے میں ناکام ہیں
@iHafizHamdullah
شیخوپورہ: چٹی کوٹھی روڈ پر ون ولنگ کرتے ہوئے حادثہ میں پندرہ سالہ حمزہ جان بحق اور ساتھی ون ویلنگ والے غائب ہو گئے۔۔
اب اس کے ماں باپ ساری زندگی روتے رہیں ��ے
اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک ایسی جماعت عطا کی ہے اس کا ایک پس منظر ہے اس کی ایک تاریخ ہے اور جن اکابر نے اس جماعت کی بنیاد رکھی ہے ہمارا ان اکابر پر سو فیصد سے بھی زیادہ ان پر اعتماد ہے۔
IDF murdering a 14-year-old Palestinian boy.
This is a good example of why Israel is so incredibly concerned about governing any negativity toward them
کیا پیرا فورس کو گھر گھس کر گرفتاری کا اختیار ہے؟
بہاولنگر فورٹ عباس میں ریڑھی بان کو پیرا فورس کے اہلکاروں نے گھر میں گھس کر گرفتار کیا، ریڑھی بان کے مطابق اہلکاروں کے پاس وارنٹ نہیں تھا اور نہ ہی لیڈی اہلکار
اتیشتم ترمیم راوڑی۔ اتیشتم ترمیم راوڑی
دا بلہ ڈاکہ دہ بلہ ڈاکہ
28 ویں ترمیم سے حکومت کے اغراض اور مقاصد کیا ہیں؟
حافظ حمد اللہ صاحب کا دلچسپ گفتگو
#گلگت_کتاب_کا
مدھیہ پردیش
ملزم دھرمیندر پریہار نے مبینہ طور پر ایک 17 سالہ لڑکی کو کلہاڑی کے 20 بار وار کیے پھر اسے گھسیٹ کر چھت پر لے گیا اور گلے میں پھندا ڈال کر چھت سے نیچے لٹکا دیا لڑکی کو تشویشناک حالت میں گوالیار ریفر کر دیا گیا ہے
لاکھوں کے مجمع میں نماز کا وقت ہوتے ہی صفیں بن جانا، اور نماز کے بعد اسی نظم کے ساتھ دوبارہ اپنی جگہوں پر بیٹھ جانا یہ تربیت جمعیت کے کارکنان کو اپنے اکابرین سے ورثے میں ملی ہے۔
18 جون شہیدِ شیخ الحدیث مولانا ادریسؒ کانفرنس" کے سلسلے میں ضلع مردان کے امراء اور نظماء کا مشترکہ اجلاس
اجلاس میں صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب صوبائی جنرل سیکٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش صوبائی مجلس عاملہ کے معزز اراکین کی خصوصی شرکت ۔
🔥🔥🤲
گلگت کی وادیوں سے اٹھنے والی صدا صرف ایک خطے کی آواز نہیں، بلکہ قرآن سے محبت، اسلامی تشخص کے تحفظ اور عوامی حقوق کے حصول کی آواز ہے۔ جو قومیں اپنے عقیدے اور حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہیں، تاریخ ان کے عزم کو سلام کرتی ہے۔
#گلگت_کتاب_کا