آج تک کبھی ہماری عدلیہ آزاد نہیں رہی ہماری عدلیہ آج دنیا میں 138 ویں نمبر پر اس لیے ہے کہ اس کو آزاد کبھی کام نہیں کرنے دیا گیا،ہمارے چاروں ہمسائیوں کا نظام عدل، معیشت ہم سے بہتر ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید
ظالم رجیم نے رمضان المبارک میں خواتین کو جیلوں سے نکالنے کے بجائے، مزید کیسز اور گرفتاریاں ڈال دی ہیں، آج انہیں میانوالی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے
” جتنے ظلم کرو، ہمارے قائد اور وزیراعظم عمران خان ہیں“
عالیہ حمزہ ملک کا پیغام
آج جسٹس تصدق گیلانی نے خود کو اس کمیشن سے الگ کرتے ہوئے جواب میں لکھا کہ جوڈیشل کمیشن کے تحت انکوائری کرائی جائے آج چیف جسٹس نے سات جج چن کر بنچ بنایا جو اس کیس کو دیکھے گا مرضی کے جج چن کر مرضی کا فیصلہ ہم نہیں ہونے دینگے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فل کورٹ بنا کر کیس سنا جائے اور لائیو سٹریم پوری قوم کو دکھائی جائے ۔ رؤوف حسن
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کو لیکر ہم سب کا، پاکستان کی چوبیس کروڑ عوام کا یہ مطالبہ ہے کہ فی الفور فل کورٹ بنایا جاۓ۔ اس کے علاوہ کوئی بھی فورم، کوئی بھی طریقہ کار نہ تو قابلِ قبول ہوگا اور نہ ہی اسکے فیصلے کو انصاف کی کسوٹی پر پرکھا جا سکے گا۔
#قوم_کامطالبہ_فل_کورٹ_بناؤ
ملک کیساتھ جو کیا اس کا جواب کون دے گا؟ ہائیکورٹ کے ججز کیا کہہ رہے ہیں؟دنیا کے سامنے پاکستان کو نقصان پہنچایا، یہ کونسی حکمرانی ہورہی ہے؟ @Hammad_Azhar#FullCourtForJustice
"نہ خود جہنمی بنو، نہ مجھے بناؤ عوام غیرت کرے، رشوت خور کو موقع پر سزا دے۔"وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور
#AliAminGandapur#KPK
Link : https://t.co/epUkLQWuph
غلاموں کی بھی کیا زندگی ہےامریکی عہدیدار ڈونلڈ لو پر اسکے اپنے ملک کے ایوان میں جھوٹ بولنے پر آوازیں کسی گئیں اور جھوٹا جھوٹا کے نعرے لگے۔
مگر ہمارے یہاں کے دیسی غلام اور لونڈیاں اپنے آقا کو سچا ثابت کرنے پر تلے بیٹھے ہیں۔
بڑی سخت ڈیوٹی ہے۔
مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گیا تو وہاں پر خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا۔ یہ مذہبی اسکالر عظیم کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے ملک سے ہیں
سائفر کیس جیسے جیسے آگے چل رہا ہے اس میں ڈینٹ پڑتا جا رہا ہے ، آج تو ججز نے بھی کیس کو" Joke" کہہ دیا , عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی گفتگو #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
پاکستان کا مسئلہ ہی رول آف لاء ہے، رول آف لاء کا مطلب ہے کہ قانون کے سامنے سب برابر ہیں۔لیکن ہمارے ملک میں بڑا چور چوری کرے تو اسے چھوڑ دیا جاتا ہے، اس سے بڑی قومیں تباہ ہو گئیں۔ #خان_مائنس_نہیں_پلس_ہوگا
زندگی میں کُچھ پل ایسے بھی آتے ہیں جِنہیں ہم چاہ کر بھی بھلا نہیں سکتے مُجھے اختلاف ہے اُن لوگوں سے جو کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے!
#ImranKhan