مولانا طارق جمیل دین اسلام کا وہ فرزند ہے جس کی خدمات اور قربانیوں کا پوری قوم اعتراف کرتی ہے. ان جیسے عالم دین کو وزیراعظم عمران خان کے بغض میں ہدف تنقید بنانا شرمناک اقدام ہے. مولانا صاحب اسلام کا اثاثہ ہیں جنہوں نے ہمیشہ حق سچ اور معافی کی تعلیم دی ہے،
@ImranKhanPTI
کیا میڈیا جھوٹ نہیں بولتا؟ مولانا طارق جمیل سے اختلاف ضرور کریں لیکن جس طرح اُنہیں ٹاک شوز کے کٹھہرے میں کھڑا کر کے معافی منگوائی گئی اُس پر مجھے افسوس ہے۔
We love you Maulana Tariq Jameel Sahab! You don't owe any apology or clarifications to those who misinterpreted your message. May Allah be with you.
https://t.co/8WfKkKVA3U
@Ali_MuhammadPTI بے شک.. مولانا نے معافی مانگ کر اپنے بڑے پن کا مظاہرہ کیا. کہا کہ میں کسی کا نام نہیں لے سکتا، غیبت ہے. وہ قاتلوں سے ملے، ان کا نام نہ لیا تو اب کیا لیتے.
بس معافی مانگ لی کہ فساد نہ ہو. وہ محبت بانٹنے والے ہیں، انہیں سمجھنے کےلیے دل صاف ہونا ضروری ہے.
ایک شخص50سال پہلےاپنےجاگیردارانہ طرز زندگی سے بغاوت کرکےعالم دین بنااورساری زندگی دل کےدرد کیساتھ ہمیں ہمارے پیارےنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت اوراللہ کاراستہ بتاتارہااورہم نےایک بات پہ ناراض ہو کہ اس سےمعافی منگوادی
طارق جمیل صاحب میں آپ سےمعافی مانگتا ہوں
WE ARE SORRY
@HumaimaMalick Everyone speaks for their interest specially in media industry ..thank u to u and @HaroonsMusic for standing with #molanaTariqJameel and talking about it ..💖
Where are the celebrities of our country who post pictures, selfies wearing shalwar kameez for a day saying juma Mubarak ab kaha hain woh sub jub humaray ulema deen ki tuheen hoi ? Ab kisi ney kuch nahee kehna ? Standing next to tariq jamil posting pictures with him and now ?
Had a great interaction with @hamzashafqaat, DC Islamabad. I discussed about my initiative "Green Pakistan" and he really appreciated it. I talked of working with Federal and Provincial government and he assured his support.
As the nationwide campaign against polio begins across Pakistan, I call on the nation to step forward, take responsibility and make Pakistan #polio-free. #PakFightsPolio
سو دن کی کارکردگی کے حوالے سے وزراء کی بریفنگ جو 1130 شروع ہوئ اب بھی جاری ہے، وزیر اعظم جس محنت،صبر اور تحمل سے تمام وزراء کی کارکردگی جانچ رہے ہیں یہ انھیں کا خاصہ ہے۔ سو دن میں وزارتوں میں جو کام ہوئے ہیں پچھلے دس سال میں اس کا تصور بھی نہیں ہو سکتا تھا۔
ملک گیر انسداد پولیو مہم کے آغاز پر میں اپنی قوم کے ہر فرد کو دعوت دیتا ہوں کہ آگے بڑھ کر ذمہ داری سنبھالے اور وطن عزیز کو پولیو سے پاک سرزمین بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔
I have asked CM Punjab to set up tents for people sleeping on footpaths and provide them food until the Panah Gahs (shelters) are built, as the weather is turning increasingly cold. Peshawar and Karachi spots also being located.