ہمارا مطالبہ یہ ہے کہ ایجنسیاں اپنا اثر و رسوخ سیاست میں استعمال نہ کریں، جس طرح بنگلہ دیش میں ہوا فوج نے کسی قسم کی مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہاں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی حکومت بنانے میں مداخلت تھی، یہ اٹل حقیقت ہے کہ سیکٹر کمانڈرز حکومت بنانے میں مداخلت کرتے رہے۔ عمر ایوب کی وی نیوز سے گفتگو
جن کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ مضبوط کرنا چاہئے ہیں عمران خان صاحب کا دفاع کرنے کے لئے حاضری لگوائیں ۔
ایک دوسرے کو فالو لازمی کریں۔
خاندانی لوگ مشکل وقت میں ساتھ دینے والے کو یاد رکھتے ہیں
اور مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والے کو بھی یاد رکھتے ہیں
یہ شعبدہ باز صرف ایک PTV کے کانٹریک�� کی خاطر اپنا ضمیر بیچ گیا ساری زندگی شعبدہ بازی اور ڈرامہ بازی کرتا رہا، لوگوں کو متاثر کرنے کے لئے بھارتی اداکار سلیمان خان اور شاہ خان کے ساتھ اپنی دوستی کے جھوٹے قصے سناتا رہا، آج تک سلیمان خان اور شاہ رخ نے کسی بھی انٹرویو میں اس شو آف اداکار کا زکر نہیں کیا بلکہ دونوں نے عمران خان کو اپنا ہیرو مانا ہے
اس اوچھے انسان نے ایک گنے کا رس بیچنے والے کی کہانی کافی TV شو پر سنائی ہوئی ہے کہ کس طرح وہ اُسے فری گنے کا رس دیتا تھا اور اس نے اس سے وعدہ کیا جب یہ بڑا کھلاڑی بنے گا تو اُس کا حساب چکا دے گا،اور ہر جہگہ پر یہ کہانی مختلف سنائی ہے، کہیں گنے کے رس والے کو اپنا قریبی دوست قرار دے کر اکثر ملاقاتوں کا زکر کیا، کسی جہگہ پر کہا کہ جب یہ بڑا کھلاڑی بنا تو گنے والا وہاں سے جا چکا تھا اور اُسے کبھی مل نہ سکا اور کہیں یہ کہا کہ وہ مر چکا ہے اور اب یہ اُس کے گھر والوں کی کفالت کر رہا ہے
یہ شعبدہ باز اداکار یزید کی بعیت کر گیا لیکن حق کے ساتھ کھڑے ہونے والے رمیز راجہ، وسیم اکرم، باسط علی اور باقی بہت سے کھلاڑی آج بھی قوم کی نظروں میں ہیرو ہیں