I wish this nation had risen for Model Town. In the sit-in of 2013 when a person kept shouting that if people didn’t come out today, they will be deprived of the right to protest. I wish we had supported this man instead of talking about his hat & beard.
#Lahore#StateTerrorism
لاہور میں نہتے عوام پر پولیس آپریشن کی خبریں آر ہی ہیں ۔ حکومت ہوش کے ناخن لے۔ اپنے ہی عوام کے خون سے ہاتھ رنگین نہ کرے ۔۔کیا حکومت میں کوئی ایک بھی عقل مند شخص نہیں رہا جو اس ظلم کے بھیانک انجام کو نہ دیکھ سکے ؟؟
مجھے تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی پر بالکل اطمینان نہیں لیکن اس اپوزیشن کی تحریک کے اس دلچسپ گوشہ کاکیسے ذکر نہ کروں کے ملک کے وہ تمام سیاسی لیڈر جن پر کرپشن کے الزامات ہیں وہ سب ایک ایسے وزیر اعظم کے خلاف یکجا ہیں جس پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ۔
#حب_اہلیبیت_و_صحابہ_کانفرنس
تحریک منہاج القرآن عالم اسلام کی واحد تحریک ہے جو اہل بیت اطہار اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی محبت کو یکجا کر رہی ہے۔ اسکا مشرب جوڑنا ہے توڑنا نہیں اور وہ وقت بہت جلد آئے گا جب امت دوبارہ متحد ہو گی۔ محمد طاہر القادری
@TahirulQadri@GandapurPAT
عقیدہ اہل سنت اور مقام سیدہ کائنات و شان صدیق اکبر کانفرنس شروع ہوچکی ہے لائیو دیکھنے کے لئے کلک کرے
https://t.co/71gVmFZaHY
#حب_اہلیبیت_و_صحابہ_کانفرنس
#حب_اہلیبیت_و_صحابہ_کانفرنس
تحریک منہاج القرآن عالم اسلام کی واحد تحریک ہے جو اہل بیت اطہار اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی محبت کو یکجا کر رہی ہے۔ اسکا مشرب جوڑنا ہے توڑنا نہیں اور وہ وقت بہت جلد آئے گا جب امت دوبارہ متحد ہو گی۔ محمد طاہر القادری
@TahirulQadri@GandapurPAT
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
پوچھنا یہ ہے کہ جب اکتوبر 2019 میں بھارت نے اپنا نقشہ جاری کیا اور اس میں گلگت بلتستان،آزاد کشمیر کو اپنا حصہ دکھایا تھا تب ہمارے وہ سب جانباز کہاں تھے،کیوں خاموش تھے جو آج اپنے نئے نقشے سے کیڑے نکال رہے ہیں اور جگتیں مار رہے ہیں۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
آج مسلمانوں کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ وہ اپنی زندگی کی حقیقت اور اس کے آغاز و انجام سے بے خبر ہو رہے ہیں۔ نہ انہیں خدا کے ساتھ کیا ہوا وعدہ بندگی یاد ہے اور نہ ہی وہ اپنے اصل وطن جو عنداللہ ہے، کو مدنظر رکھے ہوئے ہیں۔
https://t.co/nTeoydfY6Q
#BooksbyDrQadri#books@TahirulQadri
Our workers endured hardships and brutalities while they were imprisoned in the jails of Sheikhupura, Shahpur and Mianwali. Upon their release today, I would like to congratulate them all and their families with a belief that truth and justice will prevail ultimately.
لاہور کے علاقے جلو موڑ مناواں کے علاقے میں ہمارے بھائی کی دوکان پر سب دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ۔ نو عمر ڈاکو لاکھوں کی نقدی لیکر فرار۔
کہاں ہے پنجاب حکومت ؟ کہاں ہے پولیس ؟
کوئی ہے جو عوام کی حفاظت کا ذمہ دار ہے ؟
کوئی ہے جو ڈاکو کو گرفتار کرے ؟؟
احسن اقبال صاحب۔۔ اس خبر میں تو لکھا ہے کہ حکومت نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں اقدام کئے ۔ جب یہ معاملہ عالمی عدالت انصاف میں تھا تو اس وقت پاکستان میں حکومت کس جماعت کی تھی ۔۔ ؟؟ تھوڑا ذہن پر زور دیں ۔۔ ہو سکتا ہے اس جماعت سے آپ کو کوئی تعلق ہو؟؟
Good old days from my service in the Pakistan Army. Still ready to fight and Die for Pakistan. We can sleep soundly. The Armed Forces of Pakistan are fully capable of defending the Country and the brave people of Pakistan stand with their Armed Forces.