زندگی آپ کو بہت خوبصورت نظر آئے گی
اگر آپ زندگی کو مثبت پہلوؤں سے
سوچنا شروع کر دیں
کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ پائی ہوئی
نعمتوں پر شکر ادا کیجئے۔
برے رویوں کو فراموش کر کے خوشی سے
سرشار لمحوں کو محسوس کرنا سیکھیے۔
کَنگن ! ، کلائی ! ، چُوڑی یا پائل پہ بات کر... !
اے خُوشنما تو حُسن کے سارے فضائل پہ بات کر... !
میرے ساتھ بیٹھ ، چائے کی ایک نشِست رَکھ.. !
آ پھر ان دلفریب و مَرمَریِں دلائل پہ بات کر ...!
اس وہم سے باہر آئیں کہ بدزبانی کے پیچھے کوئی صاف دل چھپا ہوتا ہے۔ جس کا دل جتنا مخلص ہوگا، اُس کے الفاظ اتنے ہی نرم ہوں گے۔ دنیا سب سے پہلے آپ کے لہجے کو سنتی ہے۔
سلامت رہیں وہ لوگ جو اپنے الفاظ چُن چُن کر بولتے ہیں، تاکہ کسی کا دل نہ دکھ جائے۔
مزاج نرم ھے بس دیکھنے میں سخت ھیں ھم
زمین دشت کے پالے ھوئے درخت ھیں ھم
ھماری خاک میں گوندھا گیا ھے رنگ تضاد
کہیں پہ نرم کہیں پر بہت کرخت ھیں ھم___!!
~✨️🦋🥀🫠
𓇢𓆸
*ستمبر کی ہوائیں جب گزرے ہوئے*
پتوں کو چھوتی ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے
وقت اُن لوگوں کے قصــے پھر ســے سنا رہا ہو
جو کبھی ہمارے تھےکچھ لوگ نظروں سے گرے تو دل سے کبھی نہیں اترے بس اُن کی یاد ہر خزاں کـے ساتھ اور گہری ہوتی گئیـں...!!
*ᴡᴇʟᴄᴏᴍᴇ ꜱᴇᴘᴛᴇᴍʙᴇʀ🍂*
تجھے اپنے حسن کا واسطہ میرے شوق دید پہ رحم کھا
ذرا مسکرا کے نقاب اٹھا کہ نظر کو شوق سلام ہے
جو اٹھی تو صبح دوام تھی جو جھکی تو شام ہی شام تھی
تری چشم مست میں ساقیا مری زندگی کا نظام ہے