@drkodda پاکستان میں مسئلہ سیاست نہیں، ایک وردی بردار فرعونیت ہے جو پوری قوم کو غلام بنا چکی ہے۔
CDF کا نوٹیفکیشن کوئی کاغذ نہیں — 25 کروڑ عوام کی توہین ہے۔
ملک آئین سے نہیں، ایک شخص کی انا سے چلایا جا رہا ہے۔
پاکستان کے ادارے عوام کے نہیں رہے — چند خاندانوں اور ایک “سیٹ” کے غلام بن گئے۔
جناب! یہ پرچی اُس جرنیل کی ہے جس کے حکم پر تم چلتے رہے۔ آج عوام پر یا عمران خان پر کوئی احسان مت جتاؤ۔ اگر اُس وقت حکم ماننا فرض تھا، تو آج سچ بولنا بھی فرض ہے۔
پرچیاں، بہانے اور ڈرامے اب نہیں چلیں گے۔ قوم جاگ چکی ہے۔ اب صرف ایک مطالبہ ہے: سچ، انصاف.
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
@Ali_MuhammadPTI جناب! یہ پرچی اُس جرنیل کی ہے جس کے حکم پر تم چلتے رہے۔ آج عوام پر یا عمران خان پر کوئی احسان مت جتاؤ۔ اگر اُس وقت حکم ماننا فرض تھا، تو آج سچ بولنا بھی فرض ہے۔
پرچیاں، بہانے اور ڈرامے اب نہیں چلیں گے۔ قوم جاگ چکی ہے۔ اب صرف ایک مطالبہ ہے: سچ، انصاف.
When asked if he would arrest Benjamin Netanyahu despite opposition from Donald Trump, Zohran Mamdani gave a clear answer: "One hundred percent.
#ZohranMamdani#BenjaminNetanyahu#ICC#InternationalLaw#DonaldTrump Politics MiddleEast GlobalAffairs WarCrimes WorldNews
🇺🇸🇮🇱 Mamdani reiterates his message from last night:
"The United States government DOES have the ability to both join the International Criminal Court and execute that warrant.
That is something I want to see happen."
Might have to wait for a different administration...
Writer: Michael
@TheSaviour Right now, Israel is the most hated country in the world because of Bibi and Trump. Because US president supported Israels 🇮🇱.. if he is not supporting israeel maybe israeels will burn within 1 second.
@atensnut BIBI is a war criminal
He is responsible for 73000 kids who kill in Ghaza and khamas.
BIBI should be arrest with immediate affect.
BIBI is cancer for peaceful people's.
اس ڈر سے کہ کہیں 5 اگست کو عوام سڑکوں پر نہ نکل آۓ ملک گیر احتجاج کی کال کے بجاۓ پشاور میں جلسے کا اعلان کر دیا گیا،
حالانکہ کہ بہترین آپشن یہ تھا کہ قومی اسمبلی کے تمام ممبران اور امیدوار اسلام آباد میں اکھٹے ہوتے اور وہاں پورا اسلام باد اور پنڈی اکھٹا کیا جاتا جبکہ پنجاب اسمبلی کے تمام ممبران لاہور میں ��کھٹے ہوتے اور پورا لاہور احتجاج کے لیے اکھٹا کرتے ۔۔
اگر پولیس لاٹھی چارج کرتی یا گرفتاریاں کرتی تو اسمبلوں کو جوتے کی نوک پر رکھ دیا جاتا اور استعفے دے دئیے جاتے مگر افسوس کرسی کا نشہ ساری قیادت کے سر چڑا ہوا ہے ۔۔
عمران خان کی رہائ میں سب سے بڑی رکاوٹ خود پی ٹی آئ کی قیادت ان کے چمچے ہیں ۔۔
فلک جاوید خان صاحبہ سے عدالت کے باہر سوال کیا کہ آپ لوگوں کو اینٹی نیشنل کہا جاتا ہے کیا آپ نورین خان نیازی کے بیان کی مذمت کرتی ہیں
جس پہ فلک جاوید کا جواب
1971 میں جس نے پاکستان کو دولخت کیا انہی غداروں کو پاکستان کے پرچم میں لپیٹ کر دفنایا جاتا ہے میں نواز شریف کے اس بیان کی مذمت کرتی ہوں
مریم نواز نے اپنے جلسوں میں یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے نعرے لگوائے میں اس کی مذمت کرتی ہوں
فوج ہماری ہڈیوں میں سے گوشت نکال کر کھا ��ئی ہے خواجہ آصف کے اس بیان کی میں مذمت کرتی ہوں
کارگل کی جنگ میں ہماری فوج نے چھرا گھونپا میں اس بیان کی مذمت کرتی ہوں
میں ڈان لیکس اور میمو گیٹ کی بھی مذمت کرتی ہوں
@NYCMayor Trump is terrorist.
Trump killed more than millions kids.
Trump is mentally unfit.
Trump is a criminal of white house.
Should be removed with immediate affect.