لفظ خالی ہوں تو آواز بہت کرتے ہیں
بس وہی شور سنا اور سنا کچھ بھی نہیں
ہم تو ویسے بھی مسافر ہیں، نہ ہوتے تب بھی
اب ترے شہر میں رہنے کو رہا کچھ بھی نہیں
پہلے دوپل کی جدائی سے بھی جاں جاتی تھی
کب کے بچھڑے ہیں مگر دیکھ ہوا کچھ بھی نہیں
احمد خلیل
عاشق سوئی حقیقی جیہڑا قتل معشوق دے منے ھو
عشق نہ چھوڑے مکھ نہ موڑے سئے تلواراں کھنے ھو
جت ول ویکھے راز ماہی دے لگے اوسے بنے ھو
عشق حسینؑ علیؑ دا باھو سر دئے راز نہ بھنے ھو
ساطان باھو
#HussainZindabad
اساں شوق دے پنجرے بھن چھوڑے
ہن فصلی بٹیرے نہیں رکھنے
اساں جنگل اچ جھگیاں پاء لیسوں
تینڈے شہر اچ ڈیرے نہیں رکھنے
جتھے پیار دے لوگ گستاخ ہوون
اوتھے پیار دے پیرے نہیں رکھنے
بھاویں رقبے شاکر " سنج رکھسوں
بےایمان موزیرعے نہیں رکھنے
@chaudharaani_ بابا اگر ہم سیدھے راستے پر ہیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ تلواریں ہم پر گریں یا ہم تلواروں پہ جا گریں۔
حضرت علی اکبر ع سرزمینِ کربلا میں