Jewelry & Accessories Winter Collection 2020 VOLUME I & II by SAGE!!
Please visit this page to place an order & also share further with your family, friends & other contacts.
Link shared below:
https://t.co/0i7ESo31dQ…
Regards.
At 20 a test cricketer. At 30 the greatest cricketer in the world. At 40 a world cup winning captain & one of the all time greats. At 50 he had started a cancer hospital which treated more cancer patients for free than any other in the world. At 60 he was the most popular politician in Pak. At 70 he had been the PM and become the most popular politician in history of Pakistan. As he turns 74 he is the most talked about prisoner in the entire world. Kaptaan keeps writing new chapters of history. Happy birthday skipper. May you write many more chapters
A leader is not born in palaces or dynasties, he is made by his struggle for justice, peace, democracy and human rights. Happy Birthday, IK ! you taught us to never give up. @ImranKhanPTI@PTIofficial
Pakistan's finest cricketer and one of the game's all-round greats, he led the country to World Cup glory in 1992 🏆
The legendary Imran Khan turns 74 today
Via @AJEnglish
“The sons of former Pakistan PM Imran Khan have spoken to Al Jazeera about their father’s worsening health in prison. Kasim and Suleiman Khan are demanding authorities allow access to independent medical treatment.”
@Kasim_Khan_1999#SulaimanKhan
راولاکوٹ کے اردگرد لاکھوں کی تعداد میں کشمیری جمع ہیں جنہیں کہا گیا تھا کہ ہم مار دیں گے گولیاں چلائیں گے ہم کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، اپنے ہی پر امن لوگ جنہوں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے آواز اٹھائی جو کہتے تھے کہ 'کشمیر بنے گا پاکستان'، ان پر امن کشمیریوں کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اپنی غلط پالیسیوں اور اپنی انا پرستی کی وجہ سے ڈرایا دھمکایا کہ ان کا خوف قائم رہے کہیں پاکستان میں ان کا خوف نہیں ٹوٹ جائے لیکن آزاد کشمیر کی بہادر عوام نے یہ خوف توڑ دیا ہے، عمران خان نے پاکستان کی عوام سے کہا تھا کہ ان بتوں کی پوجا چھوڑ دو اپنے اندر خوف کے بتوں کو توڑ دو اور اپنے حق کے لیے نکلو، عمران خان نے پورے پاکستان سے لوگوں کو نکالا عوام کئی دفعہ نکلے 25 مئی کو نکلے عمران خان کے لانگ مارچ میں نکلے لیکن ان پر گولیاں چلائی گئیں، اب کشمیر میں بھی گولیاں چل رہی ہیں لیکن کشمیر کا نوجوان کھڑا ہوا ہے، مسلسل تیسرے دن شٹر ڈاؤن ہرتال اور کشمیری لانگ مارچ کرتے ہوئے اپنی منزل مقصود پر پہنچ رہے ہیں، راولاکوٹ کو تو ملٹری اسٹیبلشمنٹ بند کیا ہوا ہے لیکن کشمیری نوجوان راولاکوٹ جا رہے ہیں۔
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
Imran Khan must to taken to an appropriately equipped tertiary care hospital for complete, professional, and transparent medical evaluation and treatment, with access to family members and personal physicians.
#FreeImranKhan
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی جانب روانہ!
بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے مطالبے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔
کہاں ہیں عمران خان؟
کیوں انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے؟ کیوں ان سے ہماری ملاقات نہیں کرائی جا رہی؟ اگر سب کچھ قانون اور انصاف کے مطابق ہے تو پھر عوام سے حقیقت کیوں چھپائی جا رہی ہے؟
قوم اپنے قائد کی خیریت اور اس کے بنیادی حقوق کے بارے میں جواب مانگتی ہے، کیونکہ خاموشی کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔
#imrankhan
#whereisimrankhan
Sulaiman and Kasim Khan, Imran Khan’s sons, last spoke with him for a brief period, over Eid ul Fitr.
He has been denied meetings with family, lawyers, party members and personal physicians ever since.
What is the reason behind all the secrecy?
What is being hidden?
#WhereIsImranKhan?
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
علیمہ خان کی قوم سے اپیل 🚨🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
آٹھ ماہ سے عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ نہ اہلِ خانہ کو رسائی، نہ ذاتی معالجین کو ملاقات کی اجازت۔
ایک سابق وزیراعظم کے ساتھ یہ سلوک صرف ایک فرد کا نہیں، انصاف، شفافیت اور بنیادی انسانی حقوق کا سوال ہے۔
قوم جاننا چاہتی ہے: عاصم منیر جواب دے کہ عمران خان کہاں ہیں اور کس حالت میں ہیں؟
@Aleema_KhanPK
#WhereIsImranKhan