پختونوں کو ہمیشہ قربانی کا بکرا بنایا گیا، اور اب مریم صفدر سے منسوب بیان میں خطرہ بھارت سے نہیں بلکہ پختونوں سے بتایا جا رہا ہے! آخر پختونوں کو ہی نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے؟
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
ہم حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہیں۔ اس جدوجہد میں تھوڑی بہت تکلیف ضرور ہوگی، لیکن یہ تکلیف اس سے زیادہ نہیں جو عمران خان صاحب ہمارے لیے جیل میں برداشت کر رہے ہیں
"میں خدا کی قسم کھاتا ہوں میرے پختونو جان لُٹا دونگا ان کی پالیسی نہیں مانوں گا۔ تمہاری اس پالیسی سے امن نہیں آئے گا چودہ ہزار انٹیلیجینس بیس آپریشنز ہوئے بائیس ملٹری آپریشنز ہوئے ابھی بھی رو رہے ابھی بھی کہہ رہے دہشتگردی ہے تمہاری اس پالیسی سے امن نہیں آئے گا میں دیتا ہوں آپ کو پالیسی وہ پالیسی تمہیں ماننی پڑے گی اس سے امن آئے گا ۔کہتے ہیں یہاں کی حکومت ہمارے ساتھ تعاون نہیں کرتی بلوچستان والی تو تعاون کرتی ہے نا بلوچستان میں کیوں امن نہیں آرہا؟ اس کا مطلب ہے آپ کی پالیسی فیل ہے جب تک آپ پالیسی نہیں بدلتے آپ کا نشانہ پی ٹی آئی سے ہٹ کر دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوتا تب تک امن نہیں آئے گا آپ پی ٹی آئی کو ختم کرنا چاہتے دہشتگردی کو نہیں ورنہ اس میں کیا مسئلہ ہے کہ خیبرپختونخوا کا سٹیک ہولڈر آپ کو کہتا ہے میں سو دن میں امن لا دیتا ہوں میں پالیسی دیتا ہوں آو میرے ساتھ بیٹھو، میرے معصوم لوگ بھی شہید نہیں ہونگے میرے پولیس والے میرے فوجی بھی شہید نہیں ہونگے اور آپ کے پیسے بھی خرچ نہیں ہونگے”۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#سر_بکف_میدان_میں
کَل عوام نے سہیل آفریدی سے گُزارش کی تھی کہ اپنی تقاریر میں عمران خان کی رہائی کے لیے آواز اُٹھاؤ
آج سہیل آفریدی نے عوامی اُمنگوں کی بھرپور ترجمانی کی ہے
شُکریہ سہیل آفریدی 👏👏
کپتان اور کپتان کے حقیقی کھلاڑیوں سے تکلیف ہے یہی ہے کہ امریکہ کی جانب سے جو جرنل کو آرڈر ملتا ہے، تو جرنل وہ حکم آگے سادر کر دیتا ہے۔ پر کپتان اور سہیل آگریدی جیسے حقیقی سپاہی اسکو ماننے سے نکار کرتے ہیں۔
پاکستان سے اصل وفاداری اسی کو کہتے ہیں
ریاست عوام ہوتی ہے، عوام ڈٹ گئی ہے
خان کی ایک ایک بات سچ ثابت ہو کر رہی
"بے شرم لوگوں!
جھوٹے لوگوں!
مکاروں!
میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں
تم کہیں بھی چلے جاؤ...
ساری دنیا میں چلے جاؤ، جدھر پاکستانی ہیں تمہیں ایک ہی آواز آئے گی
چور!
اور دوسری آواز آئے گی
غدار!
غدار اور چور! "