سچ کہوں تو مجھے یہ تصویر دیکھ کر یہ لگا کہ کہیں کراچی میں گٹر اوور فلو ھونے کی تصویر ھے لیکن درحقیقت یہ NASA کے مارس ہیلی کاپٹر نے پیراشوٹ اور آلات کو دریافت کیا ہے جس نے پرسیورنس روور کو اترنے میں مدد کی تھی
مریخ سے 8 سال پہلے لی جانے والی زمین کی تصویر
یہ چھوٹا سا نقطہ ہمارا گھر ہے اس نقطے کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا لینے کی خاطر لوگ مر مٹتے ہیں صرف اس نقطے کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے کی خاطر..