My friend Hafiz Zawar Virk Official Photographer Of CM PanJab And PMLN Social Media Team Worker and Member Of CM Panjab Media team Standing behind CM Panjab On Annual budget Session 2025 26
#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
وزیراعل��ٰ پنجاب @MaryamNSharif نے غیر ملکی وفد سے لاہور قلعہ میں ملاقات کی، جس میں دونوں فریقین نے اقتصادی، ثقافتی اور تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی عزم کا اظہار کیا۔
پنجاب کے عوام کو ہر دن یہ یقین ہو رہا ہے کہ وہ تنہا نہیں رہے۔ ریاست نے ماں کی شفقت اور محبت سے ان کی فلاح و بہبود کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔ مریم نواز کی قیادت عوام کی امیدوں کا محور بن گئی ہے۔