عوامی خدمت کا حقیقی معیار وہی ہے جو عملی اقدامات سے نظر آئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں فلاحی منصوبوں، ترقیاتی کاموں اور عوامی سہولیات پر توجہ کے ذریعے خدمت اور ذمہ داری کے سفر کو آگے بڑھانے کی کوشش جاری ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب ریسکیو انٹرن شپ پروگرام کے پہلے بیچ کی تکمیل کے بعد نوجوان جدید ہنگامی تربیت اور عملی مہارتوں سے آراستہ ہو چکے ہیں۔ یہ اقدام انہیں عوامی خدمت، بروقت امداد اور محفوظ و باصلاحیت پنجاب کی تعمیر میں مؤثر کردار ادا کرنے کے قابل بنا رہا ہے۔
Climate change is making extreme weather the new reality. After an intense heatwave across Pakistan and parts of Europe, South Punjab and Potohar may face cloudbursts and severe weather. Authorities and communities must stay alert and ensure emergency plans are ready.
This election is presented as a matter of national unity and solidarity with Kashmir, underscoring the importance of preserving the longstanding relationship between Pakistan and the people of Azad Kashmir.
Punjab's climate revolution just hit a new milestone.
Live, another step toward smarter, cleaner, and more sustainable progress. Every improvement brings us closer to a greener future.
نواز شریف صاحب کے دورِ حکومت میں آزاد کشمیر کی ترقی ہمیشہ اولین ترجیح رہی۔ سستی بجلی، ترقیاتی منصوبے، ڈیمز، سیاحت کے فروغ اور بنیادی سہولیات کے ذریعے خطے کی معیشت کو مضبوط بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی۔ مقصد یہی تھا کہ کشمیر میں روزگار بڑھے، سرمایہ کاری آئے اور عوام کے معیارِ زندگی میں بہتری آئے لیکن 2018 کے بعد یہ ترقیاتی سفر رک گیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق صوبے بھر کے کاروباری مراکز کو جدید اور خوبصورت بنایا جا رہا ہے۔ ماڈل بازار ایمن آباد کا یہ دلکش منظر اسی عزم کا عکاس ہے، جہاں شہریوں کو خریداری کے لیے ایک صاف ستھرا، محفوظ اور بین الاقوامی معیار کا ماحول فراہم کیا گیا ہے۔
لیہ کے عوام کے لیے شاندار تحفہ!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق لیہ میں 'گرین بس سروس' کو باقاعدہ طور پر عوام کے لیے بہت جلد لانچ کر دیا جائے گا۔ جس کی بدولت عوام معیاری اور سستی سفری سہولیات سے مستفید ہوسکیں گے۔ یہ شاندار اور ایکو فرینڈلی پبلک ٹرانسپورٹ منصوبہ پنجاب میں ترقی کے نئے اور روشن دور کی عکاسی کرتا ہے۔
Sambrial is getting a fresh new identity with beautiful wall paintings, fountains, modern road furniture, benches with shades, and newly developed green belts. Another remarkable example of @MaryamNSharif’s vision for a cleaner, greener, and more beautiful Punjab. 💙
A state-of-the-art Sports Arena for the people of Rahim Yar Khan will be fully operational by Sunday, Insha’Allah.
Equipped with modern facilities for padel, cricket, football, and badminton, the arena is designed to provide a world-class sporting experience free of cost.