عادل بازئی نے دھرنے کے شرکا سے وعدہ لے لیا
میرے ساتھ ہاتھ اٹھا کر وعدہ کرو کہ بلوچستان کی مٹی پر ہمارا کنٹرول ہو گا بلوچستان کی معدنیات پر ہمارا کنٹرول ہو گا بلوچستان پر کنٹرول ہمارا ہو گا ہمارے لوگ شہادتیں اپنی قوم اور اپنے صوبے کے لیے دے رہے ہیں
عادل خان بازئی
جموں و کشمیر کے رہنما شوکت میر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حقوق کی آواز کو جبر کے ذریعے دبانا نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ جمہوری اقدار پر بھی براہِ راست حملہ ہے۔
حکمران طاقت کے ذریعے نفرت اور خوف کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔ آزاد کشمیر اور پاکستان کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ شوکت میر کی فوری رہائی، حفاظت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
🚨🚨🚨بڑی بریکنگ نیوز
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اسمبلی کے فلور پر کالے چینلز والوں کے پرخچے اڑا کر رکھ دیں!!!
سیکورٹی سٹاف عارف خٹک کو فلور پر بلا لیا، عارف خٹک کے عمران خان کے حق میں زبردست نعرے بازی!!!✊
پاکستان کا سب سے بڑا کاروباری گروپ اب ٹیلی کام سیکٹر میں بڑے پیمانے پر پاؤں پھیلانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ متنازعہ بل اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ روک سکو تو روک لو۔۔۔
قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن یعنی پی ٹی آئی اراکین کے سپیکر مائیک بند کرتا ہے جبکہ دوسری طرف
خیبر ہختون خواہ اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی اپوزیشن کو کہہ رہے ہیں آپ تقریر کرو لیکن وہاں کوئی تقریر کرنے کو تیار ہی نہیں۔
کشمیریوں پر روزانہ کریک ڈاؤن ہو رہا ہے۔ شیلنگ ہوتی ہے گولیاں بھی چلتی ہیں مگر پاکستان کا نیشنل میڈیا کچھ بھی رپورٹ نہیں کرتا۔ کیا یہی ہے ہماری کشمیر پالیسی؟