اگر آپ کو سمجھ نہ آ رھی ھو کہ نون اور پی پی اور اداروں کی اس طرز سیاست کی کیا وجہ ھے تو حسن نثار کی یہ وڈیو ضرور دیکھیں۔ پہلے 5 منٹ کی گفتگو سے کافی سمجھ آجائے گی
https://t.co/z0Bi0eoq7S
آج بالآخر بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ الشفاء ہسپتال میں ہوا جس میں پمز ہسپتال شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر عاصم اور جیل کا عملہ بھی موجود تھا- ہمیں جس بات کا خدشہ تھا کہ ان کو زہر دیا گیا اس کے شواہد رپورٹ میں ملے، ان کو بائیں طرف درد تھا ڈاکٹر کی تجویز پر ای سی جی کی گئی ان کے دل کی جو رائٹ بنڈل برانچ ہوتی وہ بلاک پائی گئی ہے جس دن بشریٰ بی بی گرفتار ہوئیں ان کو کوئی بیماری نہیں تھی۔ ایڈوکیٹ انتظار پنجوتھہ
اللہ تعالیٰ یہ مفت سہولت ان تمام ظالموں کے پسماندگاں کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرما جنہوں نے کلمہ گو مسلمان شہریوں کو ریاستی تشدد سے شہید کیا، لاپتہ کیا ، ان کے گھر اجاڑے اور اس ملک کی دولت لوٹ کر بیرون ملک اپنی جائدادیں بنائیں
عمران خان کا اتنا خوف کیوں؟ آج جب بیریسٹر گوہر اور مروت ملاقات کے لئے پہنچے تو عمران خان کو ایک شیشے کی دیوار کے پیچھے بند پایا، چھت پہ مروت صاحب نے ایک نیا کیمرا دریافت کیا، اور پولیس کے افسر ملاقات کے درمیان موجود رہے! عمران خان کو چوھدری نظام دین کی قید میں اب ۲۵۰ سے زیادہ دن ہو گئے ہیں، پارٹی کو تتر بتر کرنے کی ہر ممکن کوشش ہو چکی ہے، درجنوں لیڈر پریس کانفرنس کر کے الگ ہو چکے ہیں، ہزاروں کو گرفتار کیا، سینکڑوںُ پہ خوفناک مقدمے بناے، ایک سو سے زیادہ فوجی عدالتوں کے سامنے، جج صاحبان کو استعفوں پہ مجبور کرنے کے بعد اب جرنلوں کو بھی جبری ریٹائر کیا جا رہا ہے، ارشد شریف کو قتل کیا، بہت سے جلا وطن ہونے پہ مجبور ہوے، درجنوں کو زدوکوب اور ہراساں کیا، Twitter بند، Facebook نے سرینڈر کیا، اور YouTube وڈیوز کو سست کر کے اپنی مرضی اور ضرورت کے بیانئے کو پروموٹ کرنے کے صلاحیت بھی پیدا کر لی! پھر بھی اتنا خوف کیوں؟ شائد اسلئے کہ جھوٹ کے کوئی پاؤں نہیں ہوتے! اندر سے چوھدری کو دھڑکا لگا رہتا ہے! کیونکہ چوھدری جانتا ہے کہ وہ جھوٹ کی ایک عمارت کی چھت پہ بیٹھا ہے جو کبھی بھی گر سکتی ہے! https://t.co/qdVopoLynN via @YouTube
ٹویٹر X پاکستان میں بند ہے ۔
لیکن آپ vpn کے بغیر بھی اسے Access کرسکتے ہیں۔
میں آپ کو 12 ایسے طریقے بتارہا ہوں جن سے آپ X سمیت کوئی بھی Blocked Website انبلاک کرسکتے ہیں
ہماری روایات میں تو کہا جاتا ہے کہ بیٹیاں سانجھی اور بچے سب کے برابر ہوتے ہیں۔ آپ دیوار کیساتھ لگے غریب مجبور باپ کی بے بسی کو محسوس کریں کہ وہ لاچارگی میں تلملا رہا ہے لیکن وردی کی طاقت کا کچھ بگاڑ نہیں سکتا، ہمیں ہر ایسے مجبور و لاچار کو زبان اور طاقت دینا ہو گی، باوردی پتھر دل شخص کی حرکت دراصل ہمارے اُس کردار کو ظاہر کرتی ہے کہ جو اکثر طاقتور، عہدیدار اور صاحب دولت لوگوں کے ہاں پیدا ہو چکا ہے، جو ہر اُس شخص کو کمتر سمجھتے ہیں جو طاقت، عہدہ یا دولت نہ رکھتا ہو اور اسے اس بچی کی طرح جگہ جگہ دھکے، ٹُھڈے اور تھپیڑے پڑتے ہیں۔
آپ ججز دباو کی بات کرتے ہیں
یہ اردو پواہنٹ کے گوجرہ سے صحافی ملک وسیم کو روزے میں اٹھا کر یہ تشدد کیا گیا ہے,کیونکہ اس نے تحریک انصاف کے ایم این اے اسامہ حمزہ کی پریس کانفرنس لاہیوچلائ سوشل میڈیا پر۔
یہ تو فلسطین, کشمیر سے بھی نیچے جا چکے ہیں۔
اب تو الیکشن ہو چکے,حکومت بن چکی,اب کیامسہلہ ہے انہیں تحریک انصاف سے؟